🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4145. 20- باب ما جاء أن فاطمة بنت محمد صلى الله عليه وسلم بضعة منه صلى الله عليه وسلم يريبه ما أرابها ويؤذيه ما آذاها
ان مرویات کے بیان میں کہ حضرت فاطمہ بنتِ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لختِ جگر ہیں، اور ”وہ آپ ﷺ کے جسم کا ایک ٹکڑا ہیں، جو چیز انہیں اضطراب میں ڈالے وہ آپ ﷺ کو بھی مضطرب کر دیتی ہے اور جو انہیں اذیت پہنچائے وہ آپ ﷺ کو بھی اذیت دیتی ہے“۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10430 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الجامع الكامل: 10430
مشکوۃ المصابیح: 6139
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10430
10430- عن عبدالله بن الزبير أن علياً ذكر ابنة أبي جهل، فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه وسلم فقال: إنما فاطمة بضعة مني، يؤذيني ما آذاها، وينصبني ما أنصبها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الترمذي (3869)، وأحمد (16123)، والطبراني في الكبير (22/405)، وصحّحه الحاكم (3/159) كلهم من طريق إسماعيل بن إبراهيم بن علية، أخبرنا أيوب، عن عبدالله بن أبي مليكة، عن عبدالله بن الزبير فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6139
6139 - وَعَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:"فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِي". وَفِي رِوَايَةٍ:"يُرِيبُنِي مَا أَرَابَهَا، وَيُؤْذِينِي مَا أَذَاهَا". مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔“ ایک دوسری روایت میں ہے: ”جو چیز اسے قلق میں مبتلا کر دیتی ہے وہی چیز مجھے قلق میں مبتلا کر دیتی ہے اور جو چیز اسے ایذا پہنچاتی ہے وہی چیز مجھے ایذا پہنچاتی ہے۔“ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6139]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (3767 و الرواية الثانية: 5230) و مسلم (93/ 2449)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں