🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4213. 6- باب فضل من صبر على شدة المدينة
مدینہ منورہ کی سختیوں اور شدائد پر صبر و استقامت سے کام لینے والے کی فضیلت کا بیان۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10631 (کل: 41 مقامات، 12 کتب)
الجامع الكامل: 10631، 918، 919، 920، 10633، 10634، 10635، 16207
صحیح مسلم: 3318، 3339، 3347
سنن ترمذی: 3924
مشکوۃ المصابیح: 2729، 2730
مسند احمد: 7865، 8458، 8516، 9161، 9670، 9770، 11246، 11554، 11659، 27085
مسند الحمیدی: 1201
الفتح الربانی: 12428، 12644، 12646
صحیح ابن حبان: 3739، 3740
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5787، 5819، 10105
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2448، 7721
المعجم الکبیر للطبرانی: 2927، 3970، 16636، 20744
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1266، 5943
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5943
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَصْبِرُ عَلَى لَأْوَائِهَا وَجَهْدِهَا إِلَّا كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا - أَوْ شَهِيدًا - يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
وَلَا يَخْرُجُ مِنْهَا أَحَدٌ رَغْبَةً عَنْهَا، إِلَّا أَبْدَلَهَا اللهُ مَا هُوَ خَيْرٌ مِنْهُ، وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَهُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص بھی مدینہ منورہ کی تنگیوں اور اس کی سختیوں پر صبر کرے گا، میں قیامت کے دن اس کے لیے سفارشی یا گواہ ہوں گا، اور جو کوئی بھی مدینہ سے بے رغبتی کرتے ہوئے اسے چھوڑ کر جائے گا تو اللہ تعالیٰ مدینہ کو اس سے بہتر رہنے والا عطا فرما دے گا، اور حقیقت میں مدینہ ہی ان کے لیے بہتر ہے اگر وہ اس بات کا علم رکھتے ہوتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5943]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1363، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1577، وأخرجه فتح الباري برقم: 6190، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5917»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں