🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4546. 40- باب لا عدوى، ولا طيرة، ولا هامة، ولا صفر، ولا نوء، ولا غول
”نہ بیماری کے بذاتِ خود متعدی ہونے (چھوت چھات) کی کوئی حقیقت ہے، نہ بدشگونی کی کوئی اصل ہے، نہ الو کی منحوسی کی کوئی شرعی حیثیت ہے، نہ صفر کا مہینہ منحوس ہے، نہ ستاروں کی گردش سے بارش کے نزول کا کوئی تعلق ہے اور نہ ہی غولِ بیابانی کے بہکانے کا کوئی وجود ہے“۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 11642 (کل: 22 مقامات، 9 کتب)
الجامع الكامل: 11642، 11636، 14861
صحیح بخاری: 5757
صحیح مسلم: 5798، 5802، 5803
سلسلہ احادیث صحیحہ: 213، 219، 223
مسند اسحاق بن راہویہ: 63، 669
مسند احمد: 7618، 9021، 9849، 10582، 10790
صحیح ابن حبان: 5826، 6114، 6124
السنن الكبرى للبيهقي: 16518
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7533
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16518
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَ مَعْمَرٌ، عَنِ ⦗٢٤٠⦘ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَا طِيَرَةَ، وَخَيْرُهَا الْفَالُ"، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ وَمَا الْفَالُ؟ قَالَ:" الْكَلِمَةُ الصَّالِحَةُ يَسْمَعُهَا أَحَدُكُمْ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ. وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ مَعْمَرٍ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”پرندے کچھ نہیں ہیں، اس سے بہتر فال ہے۔“ پوچھا گیا: فال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھی بات جسے کوئی سن سکے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسامة/حدیث: 16518]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7533
«لا عدوى ولا هامة ولا طيرة وأحب الفأل الحسن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرض کا خود بخود متعدی ہونا، ہامہ اور بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں، اور مجھے اچھی فال پسند ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الصحيحة 787.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں