🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4813. 46- باب قوله: فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَرْكَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا أَتُرِيدُونَ أَنْ تَهْدُوا مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا (88)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی تفسیر ”آخر تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم منافقین کے بارے میں دو گروہوں میں تقسیم ہو گئے ہو؟ حالانکہ اللہ نے ان کے کرتوتوں کی وجہ سے انہیں (کفر میں) الٹا پھیر دیا ہے، کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اسے ہدایت دو جسے اللہ نے گمراہ کر دیا ہے؟ اور جسے اللہ گمراہ کر دے تو تم اس کے لیے ہرگز کوئی راستہ نہیں پاؤ گے۔“
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12191 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الجامع الكامل: 12191
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7322
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12191
12191- عن زيد بن ثابت قال:"لما خرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى أحد، رجع ناس من أصحابه.فقالت فرقة:"نقتلهم".وقالت فرقة:"لانقتلهم".فنزلت فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ. وقال النبي صلى الله عليه وسلم: إنّها تنفي الرجال كما تنفي النار خبث الحديد
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في فضائل الصحابة (1884)، ومسلم في الحج (1384) كلاهما من حديث شعبة، عن عدي بن ثابت، عن عبد الله بن يزيد قال: سمعت زيد بن ثابت فذكره واللفظ للبخاري.ولفظ مسلم مختصر.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7322
"لا تسبي الحمى فإنها تنفي الذنوب كما تنفي النار خبث الحديد"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بخار کو گالی مت دو کیونکہ وہ گناہوں کو اس طرح دور کر دیتا ہے جیسے آگ لوہے کے میل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7322]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2215.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں