الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5020. 12- باب قوله: لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ(64)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”انہی کے لیے دنیوی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی؛ اللہ کے کلمات بدلا نہیں کرتے، یہی وہ عظیم کامیابی ہے۔“
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12540 (کل: 44 مقامات، 21 کتب)
سنن ابوداود: 876
سنن ترمذی: 2272
سنن ابن ماجہ: 3899
سنن دارمی: 1362
مسند الحمیدی: 495
المنتقى ابن الجارود: 203
سنن سعید بن منصور: 1069
المستدرک علی الصحیحین: 8377
المعجم الکبیر للطبرانی: 3038
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2387
41 تا 44
حدیث نمبر: 2746
«أيها الناس إنه لم يبق من مبشرات النبوة إلا الرؤيا الصالحة يراها المسلم أو ترى له ألا وإني نهيت أن أقرأ القرآن راكعا أو ساجدا فأما الركوع فعظموا فيه الرب وأما السجود فاجتهدوا في الدعاء فقمن أن يستجاب لكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے لوگو! نبوت کی خوشخبریوں میں سے اب سچے خواب کے سوا کچھ باقی نہیں بچا جسے مسلمان خود دیکھتا ہے یا اس کے لیے دیکھا جاتا ہے۔ سن لو! مجھے رکوع یا سجدے کی حالت میں قرآن پڑھنے سے منع کیا گیا ہے، لہٰذا رکوع میں تو اپنے رب کی بڑائی بیان کیا کرو، اور سجدے میں خوب کوشش کے ساتھ دعا کیا کرو، کیونکہ وہ اس لائق ہے کہ تمہارے حق میں قبول کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2746]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ن هـ] عن ابن عباس. الإرواء 2539.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3438
" ذهبت النبوة فلا نبوة بعدي إلا المبشرات: الرؤيا الصالحة يراها الرجل أو ترى له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے مبشرات (خوشخبری دینے والی چیزوں) کے: (اور وہ ہے) نیک خواب جسے آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الذال/حدیث: 3438]
”نبوت ختم ہو چکی، اب میرے بعد نبوت نہیں، سوائے مبشرات (خوشخبری دینے والی چیزوں) کے: (اور وہ ہے) نیک خواب جسے آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دیکھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الذال/حدیث: 3438]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن حذيفة بن أسيد. الإرواء 2473.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 3038
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحُلْوَانِيُّ ، ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ذَهَبَتِ النُّبُوَّةُ، فَلَا نُبُوَّةَ بَعْدِي إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ. قِيلَ: وَمَا الْمُبَشِّرَاتُ؟ قَالَ: " الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ يَرَاهَا الرَّجُلُ أَوْ تُرَى لَهُ.
ابوالطفیل، حذیفہ بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نبوت ختم ہو گئی، میرے بعد کوئی نبوت نہیں سوائے مبشرات کے۔“ عرض کیا گیا: مبشرات کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا خواب جو آدمی خود دیکھے یا اس کے لیے دکھایا جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3038]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 179، حدیث 3051»
حدیث نمبر: 2387
وَعَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُحَيْمٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَشَفَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - السِّتَارَةَ وَالنَّاسُ صُفُوفٌ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّهُ لَمْ يَبْقَ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النُّبُوَّةِ إِلَّا الرُّؤْيَا الصَّالِحَةَ يَرَاهَا الْمُسْلِمُ، أَوْ تُرَى لَهُ، أَلَا وَإِنِّي نُهِيتُ أَنْ أَقْرَأَ رَاكِعًا أَوْ سَاجِدًا، فَأَمَّا الرُّكُوعُ فَعَظِّمُوا فِيهِ الرَّبَّ، وَأَمَّا السُّجُودُ فَاجْتَهِدُوا فِي الدُّعَاءِ، فَقَمِنٌ أَنْ يُسْتَجَابَ لَكُمْ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مرض الوفات میں اپنے حجرہ مبارک کا) پردہ ہٹایا تو دیکھا کہ لوگ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پیچھے صفیں باندھے نماز ادا کر رہے ہیں، اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے لوگو! نبوت کی خوشخبریوں میں سے اب صالح خواب کے سوا کچھ باقی نہیں رہا، جسے مسلمان خود دیکھتا ہے یا اس کے لیے (کسی دوسرے کو) دکھایا جاتا ہے، خبردار! مجھے رکوع یا سجدے کی حالت میں قرآن کریم کی قرأت کرنے سے منع کیا گیا ہے، چنانچہ رکوع میں تم ربِ کائنات کی عظمت و بڑائی بیان کیا کرو اور سجدے میں کثرت سے دعا کرنے کی کوشش کیا کرو کیونکہ وہ اس مقام پر اس لائق ہے کہ تمہاری دعا قبول کر لی جائے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2387]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: جيد»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 479، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1045، 1120، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 876، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3899، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1903، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1325، 1326، وأخرجه فتح الباري برقم: 649، 761، 762، 784، 6589، وأخرجه مسند البزار برقم: 697، 2804، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 548، 599، 602، 607، 674، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 1401، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1895، 1896، 1900، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 3419، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1315/3، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2383»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح