🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5171. 7- باب قوله: وَمَنْ يَأْتِهِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّالِحَاتِ فَأُولَئِكَ لَهُمُ الدَّرَجَاتُ الْعُلَى (75) جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ جَزَاءُ مَنْ تَزَكَّى(76)
”اور جو شخص بھی اپنے رب کے حضور مومن ہو کر حاضر ہو گا جبکہ اس نے نیک اعمال بھی انجام دیے ہوں گے، تو یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے بلند و برتر درجات ہیں؛ یعنی ہمیشہ رہنے والی ایسی جنتیں جن کے نیچے نہریں رواں ہوں گی، وہ ان میں ابد الآباد تک رہیں گے، اور یہ اس شخص کا صلہ ہے جس نے (کفر و عصیاں کی آلودگی سے) پاکیزگی اختیار کی۔“
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12729 (کل: 11 مقامات، 5 کتب)
الجامع الكامل: 12729، 13191، 16271
مسند احمد: 8423، 8471
صحیح ابن حبان: 209، 7392
المعجم الکبیر للطبرانی: 5741، 5755، 5919
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7528
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7528
حَدَّثَنَا الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ لَيَتَرَاءَوْنَ الْغُرْفَةَ مِنْ غُرَفِ الْجَنَّةِ كَمَا تَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي الْأُفُقِ الشَّرْقِيِّ أَوِ الْغَرْبِيِّ» ‏‏‏‏.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «إِنَّ أَهْلَ الْجَنَّةِ لَيَتَرَاءَوْنَ الْغُرْفَةَ مِنْ غُرَفِ الْجَنَّةِ كَمَا تَرَاءَوْنَ الْكَوْكَبَ الدُّرِّيَّ فِي الْأُفُقِ الشَّرْقِيِّ أَوِ الْغَرْبِيِّ» ”بیشک اہل جنت، جنت کے (بلند و بالا) بالا خانوں کو (اپنی بلندی کی وجہ سے) اس طرح دیکھیں گے جیسے تم آسمان کے مشرقی یا مغربی افق پر کسی نہایت روشن اور چمکدار ستارے کو دیکھتے ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث سهل بن سعد الساعدي عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7528]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2556، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8218، 8266، وأخرجه فتح الباري برقم: 3083، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 8896، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7490»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں