الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5931. 6- باب من قام من مجلسه ثم عاد فهو أحق به
اس بیان میں کہ ”جو شخص اپنی نشست سے اٹھ کر جائے اور پھر واپس لوٹ آئے تو وہی اس کا زیادہ حقدار ہے“۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14292 (کل: 21 مقامات، 13 کتب)
صحیح مسلم: 5689
سنن ابن ماجہ: 3717
الادب المفرد: 1138
سنن دارمی: 2689
صحیح الادب المفرد: 871
مشکوۃ المصابیح: 4697
الفتح الربانی: 9507
صحیح ابن حبان: 588
مسند امام شافعی: 421
السنن الكبرى للبيهقي: 11839
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 722
21 تا 21
حدیث نمبر: 722
«إذا قام الرجل من مجلسه ثم رجع إليه فهو أحق به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنی بیٹھنے کی جگہ سے (کسی کام کے لیے) اٹھے اور پھر واپس وہیں آ جائے، تو وہ اس (جگہ) کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 722]
”جب کوئی شخص اپنی بیٹھنے کی جگہ سے (کسی کام کے لیے) اٹھے اور پھر واپس وہیں آ جائے، تو وہ اس (جگہ) کا زیادہ حق دار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 722]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خد م د هـ] عن أبي هريرة [حم] عن وهب بن حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح