🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6071. 30- باب ما جاء في قول الرجل: ويحك وويلك
ان احادیث کا بیان جو کسی شخص کے ”ویحک“ (تیرا بھلا ہو) اور ”ویلک“ (تجھ پر افسوس ہو) کہنے کے متعلق مروی ہیں۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 14635 (کل: 31 مقامات، 18 کتب)
الجامع الكامل: 14635، 5347
صحیح مسلم: 3208، 3210
سنن ابوداود: 1760
سنن نسائی: 2801
سنن ابن ماجہ: 3103
صحیفہ ہمام بن منبہ: 11
مشکوۃ المصابیح: 2633
مسند احمد: 7454، 7737، 9987، 10127، 10233، 10315، 10566
مسند الحمیدی: 1033
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 839
اللؤلؤ والمرجان: 833
المنتقى ابن الجارود: 428
مصنف ابن ابی شیبہ: 15589، 15591، 39088
الفتح الربانی: 4628
صحیح ابن حبان: 4014، 4016
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 478
السنن الكبرى للبيهقي: 10204، 10205
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6307، 6667
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6667
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مَرَّ بِرَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَةً، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا، قَالَ: فَلَقَدْ رَأَيْتُهُ يُسَايِرُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَفِي عُنُقِهَا نَعْلٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک ایسے شخص پر ہوا جو قربانی کا ایک اونٹ ہانک رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ۔“ اس نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! یہ تو قربانی کا اونٹ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (دوبارہ) ارشاد فرمایا: ”اس پر سوار ہو جاؤ۔“ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ) پھر میں نے دیکھا کہ وہ شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سواری کی حالت میں چل رہا تھا جبکہ اس اونٹ کے گلے میں (قربانی کی علامت کے طور پر) جوتا لٹک رہا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6667]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 6307)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1604، 1620، 2604، 5808، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1322، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2799، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1760، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3103، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7679، وأخرجه فتح الباري برقم: 2199، 5518، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6637»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں