🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6234. باب ما جاء في الترغيب عن الدنيا
ان مرویات کے بیان میں ہے جو دنیا سے بے رغبتی برتنے اور اس سے کنارہ کشی اختیار کرنے کی ترغیب کے متعلق وارد ہوئی ہیں۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15094 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الجامع الكامل: 15094، 13243، 15097
سنن ترمذی: 2320
سنن ابن ماجہ: 4110
مشکوۃ المصابیح: 5177
مسند الشهاب: 1439
المستدرک علی الصحیحین: 8044
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5292
المعجم الکبیر للطبرانی: 5819، 5900
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5900
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ ، ثَنَا جَدِّي عُبَيْدُ بْنُ عَقِيلٍ ، ثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَوْ عَدَلَتِ الدُّنْيَا عِنْدَ اللهِ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ مَا أَعْطَى كَافِرًا مِنْهَا شَيْئًا.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اگر دنیا اللہ کے نزدیک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو وہ کسی کافر کو اس میں سے کچھ نہ دیتا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5900]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 178، حدیث 5921»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7942، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2320، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4110، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5838، 5840»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں