🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6271. 10- باب لا يملأ جوف ابن آدم إلا التراب، ويتوب الله على من تاب
اس بیان میں کہ ”ابنِ آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی، اور جو توبہ کرے اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔“
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15255 (کل: 101 مقامات، 21 کتب)
الجامع الكامل: 15255، 10089، 13758، 15253، 15256، 15257، 15258، 15259، 15260، 15262، 15263، 15264
صحیح بخاری: 6436، 6437، 6439
صحیح مسلم: 2415، 2417، 2418، 2419
سنن ترمذی: 2337، 3793، 3898
سنن ابن ماجہ: 4235
سنن دارمی: 2813
معجم صغیر للطبرانی : 1000
مشکوۃ المصابیح: 5273
مسند احمد: 3501، 12228، 12717، 12803، 12996، 12997، 13476، 13498، 13552، 13586، 13873، 19280، 21110، 21202، 21203، 21906، 24276
مسند الشهاب: 1441، 1442
اللؤلؤ والمرجان: 622، 623
الفتح الربانی: 8456، 8457، 8458، 8459، 9811، 9812، 9813، 9814، 9816، 10162
صحیح ابن حبان: 3231، 3235، 3236
المستدرک علی الصحیحین: 2925
السنن الكبرى للبيهقي: 6508
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 11507، 11511، 17788، 17789، 17792، 17793، 17794
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1781، 5288
المعجم الکبیر للطبرانی: 3287، 3288، 3289، 3290، 5013، 7939، 11375، 13880
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2573، 2849، 2858، 2951، 3063، 3143، 3181، 3266، 3267، 3591، 4460، 6573، 6611
المعجم الاوسط: 1271، 2446، 2544، 2883، 3473، 3784
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 7216، 7217، 7219
101 تا 101
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7219
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَى إِلَيْهِمَا ثَالِثَا، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَالْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر ابنِ آدم کے پاس مال کی بھری ہوئی دو وادیاں بھی ہوں تو وہ ان کے ساتھ تیسری کی جستجو کرے گا، اور انسان کے پیٹ کو مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی۔“ اسے امام ابوبکر بن ابی شیبہ اور حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التوبة والاستغفار/حدیث: 7219]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 6075، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1048، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2337، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13140، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2778، وأخرجه فتح الباري برقم: 6075، 6220، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19624»

الحكم على الحديث:
إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں