الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1586. 25- باب ما جاء في صوم الاثنين والخميس
پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھنے کے متعلق مروی احادیث و آثار کا بیان۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4441 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن ترمذی: 747
شمائل ترمذی: 306
سنن دارمی: 1789
مشکوۃ المصابیح: 2056
صحیح ابن حبان: 3644
11 تا 11
حدیث نمبر: 2959
«تعرض الأعمال يوم الاثنين والخميس فأحب أن يعرض عملي وأنا صائم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2959]
”اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2959]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 949، صحيح الترغيب 1031.»
قال الشيخ الألباني: صحيح