الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1742. 7- باب مكان نزول النبيّ صلى الله عليه وسلم بمكة في حجة الوداع
حجۃ الوداع کے موقع پر مکہ مکرمہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جائے نزول اور مقامِ قیام کے بیان میں۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4875 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح بخاری: 3058
سنن ابن ماجہ: 2942
مسند احمد: 21766
صحیح ابن خزیمہ: 2985
الفتح الربانی: 10543
السنن الكبرى للبيهقي: 9734
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6754
11 تا 11
حدیث نمبر: 6754
«نحن نازلون غدا بخيف بني كنانة حيث قاسمت قريش على الكفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہم کل خیفِ بنی کنانہ میں پڑاؤ ڈالیں گے، جہاں قریش نے کفر پر اتحاد کی قسم کھائی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6754]
”ہم کل خیفِ بنی کنانہ میں پڑاؤ ڈالیں گے، جہاں قریش نے کفر پر اتحاد کی قسم کھائی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6754]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أسامة بن زيد. مختصر مسلم 749 - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح