🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3664. 32- باب لم يترك النبي صلى الله عليه وسلم ميراثا من دينارٍ ودرهمٍ
اس بیان میں کہ نبی کریم ﷺ نے وراثت میں کوئی دینار اور درہم نہیں چھوڑا۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 9389 (کل: 32 مقامات، 11 کتب)
الجامع الكامل: 9389، 3921، 4025، 5605، 14645، 15191، 15192
صحیح بخاری: 2389، 6445، 7228
صحیح مسلم: 2302
سنن ابن ماجہ: 4132
مسند اسحاق بن راہویہ: 281
مشکوۃ المصابیح: 1859
مسند احمد: 7484، 9178، 9427، 9817، 9893، 10031، 10570، 10854
الفتح الربانی: 3433، 4860
صحیح ابن حبان: 3214، 6350
السنن الكبرى للبيهقي: 10956، 13306، 19810
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5290، 5513، 5817
31 تا 32
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5513
«ما أحب أن أحدا عندي ذهبا فيأتي علي ثلاثة وعندي منه شيء إلا شيء أرصده في قضاء دين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ کے برابر سونا میرے پاس ہو اور مجھ پر تین دن گزر جائیں اور اس میں سے کچھ میرے پاس باقی ہو، سوائے اس کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ چھوڑوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5513]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2211: حم، ق، خط - أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5817
«ما يسرني أن لي أحدا ذهبا يأتي علي ثالثة وعندي منه دينار إلا دينارا أرصده لدين علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ میرے پاس احد پہاڑ کے برابر سونا ہو اور مجھ پر تین دن گزر جائیں اور اس میں سے ایک دینار بھی میرے پاس باقی رہے، سوائے اس دینار کے جو میں اپنے کسی قرض کے لیے رکھ چھوڑوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5817]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. فقه السيرة 48، الصحيحة 1028: خ، مختصر 523.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں