الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5802. 47- باب ما رُوي في الاقتصاد في الحب والبغض
محبت اور بغض میں میانہ روی اختیار کرنے کے متعلق جو روایات مروی ہیں۔
شواہد الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر A551 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
الجامع الكامل: A551
مسند الشهاب: 739
مصنف ابن ابی شیبہ: 38622
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 178
المعجم الکبیر للطبرانی: 13769
11 تا 11
حدیث نمبر: 6185
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا عَمِّي، قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا ؛ عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا ؛ عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے دوست سے محبت اعتدال کے ساتھ کرو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دشمن بن جائے، اور اپنے دشمن سے بغض بھی اعتدال کے ساتھ رکھو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دوست بن جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابوالزناد سے عباد بن کثیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6185]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابوالزناد سے عباد بن کثیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6185]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1997، والبزار فى «مسنده» برقم: 9883، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3395»