الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2210. -- باب: فضل الحج والعمرة
-- باب: حج اور عمرہ کی فضیلت کا بیان۔
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 10387 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 10387
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4171
حدیث نمبر: 10387
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُنْقِذِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ سُهَيْلَ بْنَ أَبِي صَالِحٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَفْدُ اللهِ ثَلَاثَةٌ: الْغَازِي، وَالْحَاجُّ، وَالْمُعْتَمِرُ" كَذَا وَجَدْتُهُ، وَكَذَا رُوِيَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سُهَيْلٍ، وَرَوَاهُ وُهَيْبٌ عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مِرْدَاسٍ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ:" الْوُفُودُ ثَلَاثَةٌ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللهِ وَافِدٌ عَلَى اللهِ، وَالْحَاجُّ إِلَى بَيْتِ اللهِ وَافِدٌ عَلَى اللهِ، وَالْمُعْتَمِرُ وَافِدٌ عَلَى اللهِ مَا أَهَلَّ مُهِلٌّ وَلَا كَبَّرَ مُكَبِّرٌ إِلَّا قِيلَ: أَبْشِرْ"، قَالَ مِرْدَاسٌ: بِمَاذَا؟ قَالَ: بِالْجَنَّةِ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، ثنا السَّرِيُّ بْنُ خُزَيْمَةَ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا وُهَيْبٌ فَذَكَرَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین قسم کے لوگ اللہ کے نمائندے ہوتے ہیں: 1 غازی، 2 حج کرنے والا، 3 عمرہ کرنے والا۔“
(ب) سیدنا کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وفد تین قسم کے ہوتے ہیں: 1 اللہ کے راستہ میں جہاد کرنے والا اللہ کا وفد ہے، 2 حج کرنے والا بھی اللہ کا وفد ہے، 3 عمرہ کرنے والا۔ جب کوئی «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» کہنے والا یہ کلمہ بلند آواز سے کہتا ہے یا کوئی تکبیر کہنے والا بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تو کہا جاتا ہے: ”تو خوشخبری حاصل کر، خوش ہو جا۔“ مرداس کہتے ہیں: ”کسی چیز کے ساتھ؟“ فرمایا: ”جنت۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10387]

تخریج الحدیث: «منكر الاسناد»
الحكم على الحديث:
منكر الاسناد
حدیث نمبر: 4171
«الغازي في سبيل الله عز وجل والحاج والمعتمر وفد الله دعاهم فأجابوه وسألوه فأعطاهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کرنے والا، حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا اللہ کے مہمان ہیں، اس نے انہیں بلایا تو انہوں نے اس کی پکار کا جواب دیا، اور انہوں نے اس سے سوال کیا تو اس نے انہیں عطا کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 4171]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب] عن ابن عمر. الصحيحة 1820: طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح