الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2539. -- باب: ما جاء فيمن يعترف اللقطة
-- باب: اس شخص کے متعلق جو لقطہ کو پہچان لے
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 12111 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 12111
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1050
حدیث نمبر: 12111
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي ⦗٣٢٦⦘ يَزِيدُ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلُقَطَةٍ، فَقَالَ:" عَرِّفْهَا سَنَةً، ثُمَّ اعْرِفْ عِفَاصَهَا وَوِكَاءَهَا، فَإِنْ جَاءَ أَحَدٌ يُخْبِرُكَ بِهَا، وَإِلَّا فَاسْتَنْفِقْهَا" وَذَكَرَ بَاقِيَ الْحَدِيثِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ بِهَذَا اللَّفْظِ، وَرَوَاهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ:" فَإِنْ جَاءَ أَحَدٌ يُخْبِرُكَ بِعِفَاصِهَا وَوِكَائِهَا، وَإِلَّا فَاسْتَنْفِقْ بِهَا" وَهَذِهِ اللَّفْظَةُ لَيْسَتْ فِي رِوَايَةِ أَكْثَرِهِمْ فَيُشْبِهُ أَنْ تَكُونَ غَيْرَ مَحْفُوظَةٍ كَمَا قَالَ أَبُو دَاوُدَ.
سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دیہاتی لقطہ لے کر آیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک سال تک اس کا اعلان کر، پھر اس کے بندھن اور تھیلی کو پہچان لے۔ اگر کوئی آئے اور اس کی خبر دے تو اسے دے دینا ورنہ اسے اپنے خرچہ میں شامل کرلینا۔“
(ب) سفیان سے ایک روایت ہے کہ: ”اگر کوئی آئے اور اس کی تھیلی اور بندھن کی خبر دے تو اسے دے دینا ورنہ اسے خرچ کرلینا۔“
یہ الفاظ اکثر راویوں کی روایت میں نہیں ہیں، اس لیے لگتا ہے کہ یہ غیر محفوظ ہیں، جیسا کہ امام ابوداود نے کہا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب اللقطة/حدیث: 12111]

تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1050
«اعرف عددها ووعاءها ووكاءها ثم عرفها سنة فإن جاء صاحبها وإلا فهي كسبيل مالك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (گری پڑی چیز) کی تعداد، اس کے برتن (یا تھیلی) اور اس کے باندھنے کی ڈوری کو اچھی طرح پہچان لو، پھر ایک سال تک اس کی تشہیر (اعلان) کرو، پس اگر اس کا مالک آ جائے (تو اسے لوٹا دو) ورنہ وہ تمہارے اپنے مال کی طرح ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1050]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق 4] عن أبي بن كعب. الإرواء 1564.»
قال الشيخ الألباني: صحيح