🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2708. -- باب: لا يسع أهل الأموال حبسه عمن أمروا بدفعه إليه
-- باب: مالداروں کے لیے جائز نہیں کہ جنہیں مال دینے کا حکم دیا گیا ہے ان سے اسے روکے رکھیں
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 13113 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 13113
سنن نسائی: 2483
سنن ابن ماجہ: 1784
مسند احمد: 5729، 6209، 6448
مسند الحمیدی: 93
صحیح ابن خزیمہ: 2257
الفتح الربانی: 3374
الجامع الكامل: 3936
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1690
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1690
«إن الذي لا يؤدي زكاة ماله يمثل إليه ماله يوم القيامة شجاعا أقرع له زبيبتان فيلزمه أو يطوقه يقول: أنا كنزك أنا كنزك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو شخص اپنے مال کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتا، قیامت کے دن اس کا مال ایک گنجے (زہریلے) سانپ کی شکل اختیار کر لے گا جس کی آنکھوں کے اوپر دو سیاہ نقطے ہوں گے۔ پس وہ اس سے چمٹ جائے گا یا اس کے گلے کا طوق بن جائے گا اور کہے گا: میں تیرا خزانہ ہوں، میں تیرا خزانہ ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1690]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن ابن عمر. صحيح الترغيب 758.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں