الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3923. -- باب: ما جاء في اللعب بالحمام
-- باب: کبوتر بازی (کبوتروں سے کھیلنے) کے متعلق کیا مروی ہے۔
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 19762 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 19762
سنن ابن ماجہ: 3766
حدیث نمبر: 19762
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً، فَقَالَ:" شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً"، خَالَفَهُ شَرِيكٌ فِيمَا رُوِيَ عَنْهُ، فَقَالَ: عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَحَدِيثُ حَمَّادٍ أَصَحُّ وَاللهُ أَعْلَمُ، وَرَوَى عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ مُصْعَبٍ، قَالَ: كَرِهَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ التَّرَاهُنَ بِالْحَمَامَتَيْنِ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا، وہ کبوتری کے پیچھے لگا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً» ”شیطانہ کا پیچھا شیطان کر رہا ہے۔“
(ب) حصین بن مصعب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کبوتروں کی شرط کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السبق والرمي/حدیث: 19762]
(ب) حصین بن مصعب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کبوتروں کی شرط کو ناپسند خیال کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السبق والرمي/حدیث: 19762]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 3766
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ , حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ , عَنْ الْحَسَنِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ , عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ , أَنَّ ّرَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا وَرَاءَ حَمَامَةٍ , فَقَالَ:" شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً".
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو کبوتر کے پیچھے لگا ہوا دیکھ کر فرمایا: ”شیطان شیطانہ کے پیچھے لگا ہوا ہے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3766]
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کبوتر کے پیچھے (بھاگتے) دیکھا تو فرمایا: ”شیطان، شیطان کا پیچھا کر رہا ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3766]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 9786، ومصباح الزجاجة: 1317)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/345) (صحیح)» (سند میں حسن بصری اور عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے درمیان انقطاع ہے، لیکن سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: حسن لغيره
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح