🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1061. -- باب: كراهية الإمامة
-- باب: امامت کرانے کی کراہت کا بیان
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 5330 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 5330
المعجم الاوسط: 4139
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5330
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يُصَلُّونَ لَكُمْ، فَإِنْ أَصَابُوا فَلَكُمْ وَلَهُمْ، وَإِنْ أَخْطَئُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ سَهْلٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ مُوسَى.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ (امام) تمہیں نماز پڑھاتے ہیں، اگر وہ درستگی کو پہنچیں گے تو تمہارے لیے اور ان کے لیے اجر ہے اور اگر وہ غلطی کریں گے تو تمہارے لیے اجر اور ان کے لیے وبال ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5330]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 662»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4139
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْمَدَائِنِيُّ قَالَ: نَا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا سَتَكُونُ بَعْدِي أُمَرَاءُ، يُصَلُّونَ بِكُمُ الصَّلَاةَ، فَإِنْ أَتَمُّوا رُكُوعَهَا وَسُجُودَهَا فَلَكُمْ وَلَهُمْ، وَإِنِ انْتَقَصُوا فَلَكُمْ وَعَلَيْهِمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ إِلَّا عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ حَفْصٍ الْمَدَائِنِيُّ .
وَرَوَاهُ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمِصْرِيُّ وَغَيْرُهُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْهَمْدَانِيِّ ثُمَامَةَ بْنِ شَفِيٍّ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد ایسے امراء (حکمران) ہوں گے جو تمہیں نماز پڑھائیں گے، اگر وہ اس کے رکوع اور سجدے پورے کریں گے تو اس کا ثواب تمہارے لیے بھی ہے اور ان کے لیے بھی، اور اگر وہ ان میں کمی کریں گے تو تمہارے لیے (تمہاری نماز کا ثواب) ہے اور ان پر (کمی کا وبال) ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عبدالرحمن بن حرملہ سے، انہوں نے سعید بن مسیب سے، یہ حدیث صرف عطاف بن خالد نے روایت کی ہے، اور علی بن حفص مدائنی اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“
اور اسے یحییٰ بن ایوب مصری وغیرہ نے عبدالرحمن بن حرملہ سے، انہوں نے ابو علی ہمدانی ثمامہ بن شفی سے، انہوں نے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4139]
تخریج الحدیث: «قال ابن رجب الحنبلي: في هذا الإسناد ضعف «فتح الباري شرح صحيح البخاري لابن رجب، ج 3، ص 22» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 17596، والطبراني فى «الكبير» برقم: 955»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں