🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1761. -- باب: النهي عن الوصال في الصوم
-- باب: روزے میں وصال (بغیر افطار کے مسلسل روزے رکھنے) کی ممانعت کا بیان۔
شواہد الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 8374 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
السنن الكبرى للبيهقي: 8374
صحیح بخاری: 1922، 1961
سنن دارمی: 1742
مسند احمد: 7437، 11546، 13088، 26054
صحیح ابن خزیمہ: 2069
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2874، 2972
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2972
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: لَا تُوَاصِلُوا، قَالُوا: فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: إِنِّي لَسْتُ كَأَحَدِكُمْ، إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم وصال کے روزے (افطار کیے بغیر مسلسل روزے رکھنا) نہ کرو۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ (اے اللہ کے رسول!) آپ تو خود وصال فرماتے ہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک میں تم میں سے کسی کی مانند نہیں ہوں، مجھے تو (میرا رب) کھلاتا اور پلاتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2972]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2874)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1860، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1104، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 778، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13518، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1704، وأخرجه فتح الباري برقم: 667، 1077، 1860، 1865، 6240، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2069، 2070، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2963»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں