الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. بَابٌ فِيمَنْ يَبِيتُ عَلَى طَهَارَةٍ .
جو شخص باوضو حالت میں رات بسر کرے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 1146 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
المعجم الاوسط: 5087
حدیث نمبر: 1146
عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ بَاتَ طَاهِرًا بَاتَ فِي شِعَارِهِ مَلَكٌ، فَلَا يَسْتَيْقِظُ مِنْ لَيْلٍ إِلَّا قَالَ الْمَلَكُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ كَمَا بَاتَ طَاهِرًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مَيْمُونُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ الذَّهَبِيُّ: لَيَّنَهُ أَبُو حَاتِمٍ. وَفِي إِسْنَادِ الطَّبَرَانِيِّ الْعَبَّاسُ بْنُ عُتْبَةَ، قَالَ الذَّهَبِيُّ: يَرْوِي عَنْ عَطَاءٍ، وَسَاقَ لَهُ هَذَا الْحَدِيثَ، وَقَالَ: لَا يَصِحُّ حَدِيثُهُ. قُلْتُ: قَدْ رَوَاهُ سُلَيْمَانُ الْأَحْوَلُ عَنْ عَطَاءٍ، وَهُوَ مِنْ رِجَالِ الصَّحِيحِ، كَذَلِكَ هُوَ عِنْدَ الْبَزَّارِ، وَأَرْجُو أَنَّهُ حَسَنُ الْإِسْنَادِ. وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ فِيمَنْ يَبِيتُ طَاهِرًا فِي الْبَابِ الَّذِي قَبْلَ هَذَا، وَلَفْظُ الطَّبَرَانِيِّ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" طَهِّرُوا هَذِهِ الْأَجْسَادَ طَهَّرَكُمُ اللَّهُ ; فَإِنَّهُ لَيْسَ عَبْدٌ يَبِيتُ طَاهِرًا إِلَّا بَاتَ مَعَهُ مَلَكٌ فِي شِعَارِهِ، لَا يَنْقَلِبُ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَالَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ ; فَإِنَّهُ بَاتَ طَاهِرًا".

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص باوضو حالت میں رات گزارتا ہے، تو اس کے لحاف میں ایک فرشتہ بھی رات بھر رہتا ہے، وہ شخص رات میں جس وقت بھی بیدار ہوتا ہے، تو فرشتہ یہ کہتا ہے: اے اللہ! تو اپنے بندے کی مغفرت کر دے، کیونکہ اس نے باوضو حالت میں رات گزاری ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی میمون بن زید ہے، امام ذہبی فرماتے ہیں: ابوحاتم نے اسے کمزور قرار دیا ہے، امام طبرانی کی سند میں ایک راوی عباس بن عقبہ ہے، امام ذہبی فرماتے ہیں: اس نے عطاء سے روایات نقل کی ہیں، انہوں نے اس راوی کے حوالے سے یہ حدیث نقل کی ہے اور یہ بات بیان کی ہے: اس کی نقل کردہ حدیث مستند نہیں ہوتی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت سلیمان احول نے عطاء سے نقل کی ہے، اور وہ ”صحیح“ کے رجال میں سے ایک ہیں، امام بزار نے
یہ روایت اسی طرح نقل کی ہے، تو مجھے یہ امید ہے کہ یہ سند کے حوالے سے ”حسن“ ہو گی، اس سے پہلے سیدنا عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے حدیث گزر چکی ہے، جو اس شخص کے بارے میں ہے، جو باوضو حالت میں رات بسر کرتا ہے، اور یہ حدیث اس سے پہلے والے باب میں گزری ہے، امام طبرانی کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے جسموں کو پاک رکھا! اللہ تعالیٰ تمہیں پاک کر دے گا، جو شخص باوضو حالت میں رات بسر کرتا ہے، تو اس کے ہمراہ اس کے لحاف میں ایک فرشتہ رات گزارتا ہے، وہ شخص رات میں جس وقت بھی اٹھتا ہے (یا پہلو بدلتا ہے) تو وہ فرشتہ یہ کہتا ہے: اے اللہ! تو اپنے بندے کی مغفرت کر دے! کیونکہ اس نے باوضو حالت میں رات گزاری ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1146]

تخریج الحدیث: «صحيح ابن حبان كتاب الطهارة، باب فضل الوضوء ذكر استغفار الملك للبانت متطهرا عند استيقاظه 1056 مسند عبد الله بن المبارك 65 المعجم الكبير للطبراني من اسمه عبد الله ومما اسند عبد الله بن عمر رضى الله عنهما عطاء بن ابي رباح 13403 شعب الإيمان للبيهقى فضل الوضوء 2656 الزبد والرقائق لابن المبارك باب فضل ذكر الله عز وجل 1228، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13620، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1051»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 17074
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" طَهِّرُوا هَذِهِ الْأَجْسَادَ طَهَّرَكُمُ اللَّهُ ; فَإِنَّهُ لَيْسَ مَنْ عَبْدٍ يَبِيتُ طَاهِرًا إِلَّا بَاتَ مَعَهُ فِي شِعَارِهِ مَلَكٌ لَا يَنْقَلِبُ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَالَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ ; فَإِنَّهُ بَاتَ طَاهِرًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”تم ان جسموں کو پاک رکھو! اللہ تعالیٰ تمہیں پاک رکھے گا، کیونکہ جو بھی بندہ باوضو حالت میں رات بسر کرتا ہے، تو اس کے لحاف میں ایک فرشتہ بھی اس کے ساتھ رات گزارتا ہے، وہ شخص رات کی جس بھی گھڑی میں اُٹھتا ہے، تو فرشتہ یہ کہتا ہے: اے اللہ! تو اپنے اس بندے کی مغفرت کر دے! کیونکہ اس نے باوضو حالت میں رات گزاری ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17074]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5083»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 5087
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: طَهِّرُوا هَذِهِ الْأَجْسَادَ طَهَّرَكُمُ اللهُ، فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ عَبْدٍ يَبِيتُ طَاهِرًا إِلَّا بَاتَ مَعَهُ فِي شِعَارِهِ مَلَكٌ، لَا يَنْقَلِبُ سَاعَةً مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَالَ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ فَإِنَّهُ بَاتَ طَاهِرًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ إِلَّا الْعَبَّاسُ بْنُ عُتْبَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ I ".

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان جسموں کو پاک رکھو، اللہ تمہیں پاک کرے۔ جو بندہ بھی پاکیزگی کی حالت میں رات گزارتا ہے، اس کے ساتھ اس کے اندرونی لباس (بدن سے لگے کپڑے) میں ایک فرشتہ رات گزارتا ہے۔ رات کی جس گھڑی بھی وہ کروٹ بدلتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِعَبْدِكَ فَإِنَّهُ بَاتَ طَاهِرًا» ”اے اللہ! اپنے اس بندے کو بخش دے، کیونکہ اس نے پاکیزگی کی حالت میں رات گزاری ہے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عطاء بن ابی رباح سے عباس بن عتبہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں اسماعیل بن عیاش منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5087]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وإسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 128» »
الحكم على الحديث:
إسناده حسن