🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. بَابُ مَا جَاءَ فِي الدَّجَّالِ .
دجال کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 12546 (کل: 26 مقامات، 11 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12546
صحیح بخاری: 7408
صحیح مسلم: 7364، 7365
سنن ابوداود: 4316
مسند احمد: 12004، 13145، 13206، 13385، 13394، 13599، 13621، 13925
اللؤلؤ والمرجان: 1855
مصنف ابن ابی شیبہ: 40256
صحیح ابن حبان: 6794
الجامع الكامل: 320، 16023، 16024
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3402، 5578، 5789
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3017، 3092، 3265، 3768
21 تا 26
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5578
«ما بعث الله من نبي إلا قد أنذر أمته الدجال الأعور الكذاب ألا وإنه أعور وإن ربكم ليس بأعور مكتوب بين عينيه كافر يقرؤه كل مؤمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے کوئی نبی نہیں بھیجا مگر اس نے اپنی امت کو کانے جھوٹے دجال سے ڈرایا، سن لو! وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں ہے، اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان 'کافر' لکھا ہوگا جسے ہر مومن پڑھ لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5578]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن أنس. الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5789
«ما من نبي إلا وقد أنذر أمته الأعور الكذاب ألا إنه أعور وإن ربكم ليس بأعور مكتوب بين عينيه» ك، ف، ر"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر نبی نے اپنی امت کو اس کانے جھوٹے (دجال) سے ڈرایا، خبردار! وہ کانا ہے اور تمہارا رب کانا نہیں ہے، اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ”کافر“ لکھا ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5789]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أنس. شرح الطحاوية 762، الصحيحة 2457.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3017
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا قَدْ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الدَّجَّالَ الْأَعْوَرَ، إِنَّهُ أَعْوَرُ، وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ، مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایسا کوئی نبی نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو کانے دجال کے فتنے سے ڈرایا نہ ہو؛ آگاہ رہو کہ وہ (دجال) کانا ہے جبکہ تمہارا رب ہرگز کانا نہیں ہے، اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان 'کافر' لکھا ہوا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3017]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6712، 6973، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2933، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2245، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4316، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11593، 12359، 12972، 13209، 13513، 13680، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3008»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3092
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَمْ يُبْعَثْ نَبِيٌّ إِلَّا أَنَّهُ قَدْ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الْأَعْوَرَ الْكَذَّابَ، أَلَا إِنَّهُ أَعْوَرُ، وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ بَيْنَ عَيْنَيْهِ مَكْتُوبٌ: كَافِرٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو کانے کذاب سے نہ ڈرایا ہو۔ خبردار! وہ کانا ہے، جبکہ تمہارا رب کانا نہیں ہے، اور دجال کی دونوں آنکھوں کے درمیان ’کافر‘ لکھا ہوگا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3092]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 3016، 3017)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6712، 6973، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2933، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2245، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4316، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11593، 12359، 12972، 13209، 13513، 13680، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3080»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3265
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا وَقَدْ أَنْذَرَ أُمَّتَهُ الْأَعْوَرَ الْكَذَّابَ، أَلَا إِنَّهُ أَعْوَرُ، وَإِنَّ رَبَّكُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ، مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرٌ، يَقْرَؤُهُ كُلُّ مُؤْمِنٍ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایسا کوئی نبی نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو اس کانے اور پرلے درجے کے جھوٹے (دجال) سے خبردار نہ کیا ہو، آگاہ رہو! وہ کانا ہے جبکہ تمہارا رب ہرگز کانا نہیں ہے، اور اس (دجال) کی دونوں آنکھوں کے درمیان ’کافر‘ لکھا ہوا ہے جسے ہر مومن پڑھ لے گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3265]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 3017)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6712، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2933، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2245، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4316، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12359، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3251»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3768
وَعَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الدَّجَّالُ أَعْوَرُ عَيْنِ الشِّمَالِ، مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ: كَافِرٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”دجال بائیں آنکھ سے کانا ہوگا اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ’کافر‘ لکھا ہوا ہوگا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3768]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6712، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2933، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2245، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4316، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11735، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2023، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3756»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں