الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
18. بَابٌ مِنْهُ فِي الْأَوْلَادِ وَالْأَقَارِبِ وَفَضْلِ النَّفَقَةِ عَلَيْهِمْ
اولاد، قریبی رشتہ داروں، اور ان پر خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 13492 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 27078
حدیث نمبر: 13492
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَنْ كَانَتْ لَهُ أُخْتَانِ فَأَحْسَنَ صُحْبَتَهُمَا [مَا صَحِبَتَاهُ] دَخَلَ بِهِمَا الْجَنَّةَ". قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" ابْنَتَانِ". بَدَلَ:" أُخْتَانِ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ شُرَحْبِيلُ بْنُ سَعْدٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جُمْهُورُ الْأَئِمَّةِ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جس کی دو بہنیں ہوں، اور وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے، جب تک وہ دونوں اس کے ساتھ رہیں، تو وہ ان دونوں کی وجہ سے جنت میں داخل ہو جائے گا۔“ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں: میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ابن ماجہ نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے ”دو بہنوں“ کی جگہ ”دو بیٹیوں“ کا لفظ ذکر کیا ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی شرحبیل بن سعد ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور جمہور ائمہ نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13492]

تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (236/1)، أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3670، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2105»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
ترقیم عوامۃ: 25945 ترقیم الشثری: -- 27078
حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن الرقاشي ، عن انس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من كان له ابنتان او اختان فاحسن إليهما ما صحبتاه، كنت انا وهو في الجنة كهاتين يعني: السبابة والوسطى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (كالسبابة).
(٢) ضعيف جدًا؛ الرقاش منكر، أخرجه ابن أبي الدنيا في العيال (١١٥)، وهناد (١٠٢١)، وأصله عند مسلم (٢٦٣١)، وأحمد (١٢٤٩٨).
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کی دو بیٹیاں یا دو بہنیں ہوں اور یہ ان دونوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کرے جب تک وہ اس کی صحبت میں رہیں تو میں اور وہ شخص جنت میں ان دونوں کی طرح ہوں گے، یعنی شہادت اور درمیانی انگلی کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27078]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف جدًا؛ الرقاش منكر .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2631، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 447، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2726، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7443، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1914، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12693، 12788، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3448، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1378، والبزار فى «مسنده» برقم: 6866، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27082، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 557، 5432، 8159، ترقيم محمد عوامة: 25945»

إسناده ضعيف جدًا
حدیث نمبر: 3460
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ شُرَحْبِيلُ بْنُ سَعْدٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ شُرَحْبِيلُ بْنُ سَعْدٍ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک وتر ادا کرتے تھے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی شرحبیل بن سعد ہے، جسے ابن حبان نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور ایک جماعت نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3460]

إسناده ضعیف