🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
359. بَابٌ فِي وَفَيَاتِ جَمَاعَةٍ مِنَ الصَّحَابَةِ وَمَوَالِيدِهِمْ ، وَآخِرِ مَنْ مَاتَ مِنْهُمْ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - .
صحابہ کرام کی ایک جماعت کے سن وفات اور ان کے سن پیدائش کا تذکرہ اور ان میں آخر میں، وفات پانے والے حضرات کا تذکرہ
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 16332 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16332
المستدرک علی الصحیحین: 6528
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16332
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ قَالَ: تُوُفِّيَ سَلَمَةُ بْنُ الْأَكْوَعِ، وَيُكَنَّى أَبَا إِيَاسٍ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسَبْعِينَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ.
یحیی بن بکیر بیان کرتے ہیں: سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ جن کی کنیت ”ابوایاس“ تھی اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ، ان دونوں کا انتقال 74 ہجری میں ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16332]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6216)»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6528
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري قال: وأبو سعيد الخُدْري سعدُ بن مالك بن سِنَان بن ثَعلَبة بن عُبيد بن الأَبجَر: واسمه خُدْرة بن عَوْف بن الخَزرج، وكان قَتَادة ابن النعمان أخوه لأمِّه، وتُوفِّي أبو سعيد الخُدْري سنة أربع وسبعين.
مصعب بن عبداللہ زبیری سے مروی ہے کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کا نام سعد بن مالک بن سنان تھا اور ان کی وفات 74 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6528]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6528] [ترقيم الشركة 6451]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں