الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابُ الْحَثِّ عَلَى طَلَبِ الْجَنَّةِ .
جنت کی طلب کی ترغیب دینا
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 17351 (کل: 5 مقامات، 5 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17351
مسند احمد: 13173
الفتح الربانی: 13200
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5630
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3682
حدیث نمبر: 17351
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" مَا اسْتَعَاذَ عَبْدٌ مِنَ النَّارِ سَبْعًا إِلَّا قَالَتِ النَّارُ: اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنِّي، وَلَا سَأَلَ الْجَنَّةَ سَبْعًا إِلَّا قَالَتِ الْجَنَّةُ: اللَّهُمَّ أَسْكِنْهُ إِيَّايَ"، أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب کوئی شخص جہنم سے سات مرتبہ پناہ مانگتا ہے، تو جہنم یہ کہتی ہے: اے اللہ! تو اس کو مجھ سے پناہ دیدے، جب کوئی شخص جنت کا سات مرتبہ سوال کرتا ہے، تو جنت یہ کہتی ہے: اے اللہ! تو اس کو مجھ میں ٹھہرانا۔“ راوی کہتے ہیں: یا شاید اس کی مانند کوئی اور لفظ ہے۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یونس بن خباب ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17351]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یونس بن خباب ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17351]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3175) اخرجه أبو يعلى فى المسند (6192)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 13173
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الْجَنَّةَ ثَلَاثًا، قَالَتْ الْجَنَّةُ: اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَمَنْ اسْتَعَاذَ بِاللَّهِ مِنَ النَّارِ ثَلَاثًا، قَالَتْ النَّارُ: اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنَ النَّارِ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص تین مرتبہ جنت کا سوال کرلے تو جنت خود کہتی ہے کہ اے اللہ! اس بندے کو مجھ میں داخلہ عطاء فرما اور جو شخص تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگ لے، جہنم خود کہتی ہے کہ اے اللہ! اس بندے کو مجھ سے بچالے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13173]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح.
حدیث نمبر: 13200
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ”مَا اسْتَجَارَ عَبْدٌ مِنَ النَّارِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ إِلَّا قَالَتِ النَّارُ: اللَّهُمَّ أَجِرْهُ مِنِّي وَلَا يَسْأَلُ الْجَنَّةَ إِلَّا قَالَتِ الْجَنَّةُ: اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ إِيَّايَ“
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے، تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! اس کو مجھ سے دور رکھنا، اسی طرح جوآدمی اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کرتا ہے، توجنت کہتی ہے: اے اللہ! اس بندے کو میرے اندر داخل کرنا۔ [الفتح الربانی/كتاب النار والجنة/حدیث: 13200]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه الترمذي: 2572، والنسائي: 8/279، وابن ماجه: 4340، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12170 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12194»
وضاحت: فوائد: … اگر اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ کرم نوازی ہے تو ہمیں بھی باشعور رہنا چاہیے اور کثرت سے جنت کا سوال کرنا چاہیے اور جہنم سے پناہ مانگنی چاہیے۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 5630
«ما سأل رجل مسلم الله الجنة ثلاثا إلا قالت الجنة: اللهم أدخله الجنة ولا استجار رجل مسلم الله من النار ثلاثا إلا قالت النار: اللهم أجره مني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان آدمی بھی تین بار اللہ سے جنت مانگے تو جنت کہتی ہے: اے اللہ! اسے جنت میں داخل کر دے، اور جو مسلمان آدمی بھی تین بار اللہ سے جہنم سے پناہ مانگے تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! اسے مجھ سے پناہ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5630]
”جو مسلمان آدمی بھی تین بار اللہ سے جنت مانگے تو جنت کہتی ہے: اے اللہ! اسے جنت میں داخل کر دے، اور جو مسلمان آدمی بھی تین بار اللہ سے جہنم سے پناہ مانگے تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! اسے مجھ سے پناہ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5630]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هـ حب ك] عن أنس. الترغيب 4/222.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3682
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ سَأَلَ اللهَ الْجَنَّةَ ثَلَاثًا، قَالَتِ الْجَنَّةَ: اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ، وَمَنْ تَعَوَّذَ بِاللهِ مِنَ النَّارِ ثَلَاثًا، قَالَتِ النَّارُ: اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنِّي.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص تین مرتبہ اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کرتا ہے تو جنت پکار اٹھتی ہے: «اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ» ”اے اللہ! اسے جنت میں داخل فرما دے“، اور جو شخص تین مرتبہ آگ سے اللہ کی پناہ مانگتا ہے تو آگ التجا کرتی ہے: «اللَّهُمَّ أَعِذْهُ مِنِّي» ”اے اللہ! اسے مجھ سے پناہ عطا فرما“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3682]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2572، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5521، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4340، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12761، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2003، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6291/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3670»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2572، وأخرجه سنن النسائي برقم: 5521، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4340، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12761، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2003، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 6291/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3670»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح