الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. بَابٌ فِيمَنْ طَالَ عُمْرُهُ مِنَ الْمُسْلِمِينَ .
مسلمانوں میں سے، جس کی عمر طویل ہو، اس کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 17565 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17565
مسند الشهاب: 424
صحیح ابن حبان: 2979
السنن الكبرى للبيهقي: 6518
11 تا 13
حدیث نمبر: 6518
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْبَجَلِيُّ الْمُقْرِئُ بِالْكُوفَةِ أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي دَارِمٍ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ، ثنا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ عَمَّرَهُ اللهُ سِتِّينَ سَنَةً فَقَدْ أَعْذَرَ إِلَيْهِ فِي الْعُمُرِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے اللہ سبحانہ نے ساٹھ سال کی عمر دی اس کی عمر کا بہانہ ختم کر دیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6518]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن حبان، احمد»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 414
«إذا بلغ الرجل من أمتي ستين سنة فقد أعذر الله إليه في العمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب میری امت کا کوئی شخص ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے عمر کے معاملے میں اس کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 414]
”جب میری امت کا کوئی شخص ساٹھ سال کی عمر کو پہنچ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے عمر کے معاملے میں اس کے لیے کوئی عذر باقی نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 414]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1088.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5118
«لقد أعذر الله إلى عبد أحياه حتى بلغ ستين أو سبعين سنة لقد أعذر الله إليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں اپنی حجت مکمل کر دی جسے اس نے ساٹھ یا ستر سال تک زندہ رکھا، بے شک اللہ نے اس کے حق میں حجت مکمل کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5118]
”اللہ تعالیٰ نے اس بندے کے حق میں اپنی حجت مکمل کر دی جسے اس نے ساٹھ یا ستر سال تک زندہ رکھا، بے شک اللہ نے اس کے حق میں حجت مکمل کر دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5118]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 1088.»
قال الشيخ الألباني: صحيح