الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
203. بَابٌ السُّجُودِ .
سجود کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 2748 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2748
صحیح ابن خزیمہ: 634
حدیث نمبر: 2748
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: أُمِرَ الْعَبْدُ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ آرَابٍ مِنْهُ: وَجْهِهِ وَكَفَّيْهِ وَرُكْبَتَيْهِ وَقَدَمَيْهِ أَيَّهَا لَمْ يَضَعْ فَقَدِ انْتَقَصَ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ضَعَّفَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَضَبَطَهُ الذَّهَبِيُّ بِالْجِيمِ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَفِيهِ مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ ضَعَّفَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَضَبَطَهُ الذَّهَبِيُّ بِالْجِيمِ.
سیدنا سعد بن ابووقاص فرماتے ہیں: بندے کو اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے سات اعضاء پر سجدہ کرے اپنے چہرے پر دونوں ہتھیلیوں پر دونوں گھٹنوں پر اور دونوں قدموں پر جو بھی ان میں سے (زمین پر) نہیں رکھے گا، تو اسی حساب سے کمی ہو گی“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن محمد بن حیان ہے، جسے ابوزرعہ نے ضعیف قرار دیا ہے ذہبی نے اس کا نام ”ج“ کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2748]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی موسیٰ بن محمد بن حیان ہے، جسے ابوزرعہ نے ضعیف قرار دیا ہے ذہبی نے اس کا نام ”ج“ کے ساتھ نقل کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2748]
تخریج الحدیث: «أخرجه الأحاديث المختارة برقم: 998، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1340/1»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 634
نا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةٍ: عَلَى وَجْهِهِ، وَكَفَّيْهِ، وَرُكْبَتَيْهِ، وَقَدَمَيْهِ، وَنُهِيَ أَنْ يَكُفَّ شَعَرًا أَوْ ثَوْبًا"
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سات (اعضا) پر سجدہ کرنے کا حُکم دیا گیا، اپنے چہرے، اپنے دونوں ہاتھوں، اپنے دونوں گھٹنوں اور دونوں قدموں پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بالوں یا کپڑوں کو سمیٹنے سے منع کر دیا گیا۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 634]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 809، 810، 812، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 490، وابن الجارود فى "المنتقى"، 222، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 632، 633، 634، 635، 636، 782، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1923، وأبو داود فى (سننه) برقم: 889، 890، والترمذي فى (جامعه) برقم: 273، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1357، 1358، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 883، 884، 1040، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2685، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1952»