🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا 3230 عَنْ أَيُّوبَ قَالَ : رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ وَالْحَسَنَ يُصَلِّيَانِ يَوْمَ الْعِيدِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ الْإِمَامُ قَالَ : وَرَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ جَاءَ فَجَلَسَ وَلَمْ يُصَلِّ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى .
عید سے پہلے اور اس کے بعد (نفل) نماز ادا کرنا
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 3245 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3245
مصنف ابن ابی شیبہ: 5841
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3245
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُكَبِّرُ فِي الْعِيدَيْنِ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ تَكْبِيرَةً فِي الْأُولَى سَبْعًا وَفِي الْآخِرَةِ خَمْسًا، وَكَانَ يَذْهَبُ فِي طَرِيقٍ وَيَرْجِعُ فِي أُخْرَى رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نمازوں میں بارہ تکبیریں کہا: کرتے تھے، پہلی رکعت میں سات تکبیریں کہتے تھے، اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہتے تھے، آپ ایک راستے سے تشریف لے جاتے تھے، اور دوسرے راستے سے واپس تشریف لاتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن ارقم ہے، اور وہ ”ضعیف“ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3245]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10708، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5963»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، لكن الحديث صحيح لوجود شاهدٍ له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5767 ترقیم الشثری: -- 5841
حدثنا حدثنا جعفر بن عون، عن الإفريقي، عن عبد الرحمن بن رافع:" ان عمر بن الخطاب كان يكبر في العيدين ثنتي عشرة: سبعا في الاولى، وخمسا في الآخرة"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ثنتا).
(٢) ضعيف منقطع؛ لحال الإفريقي، وعبد الرحمن بن رافع الذي لم يدرك عمر.

حضرت عبد الرحمن بن رافع کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب عیدین کی نمازوں میں بارہ تکبیرات کہا کرتے تھے، سات پہلی رکعت میں اور پانچ دوسری رکعت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/أول العيدين/حدیث: 5841]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 5767»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں