الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
65. بَابُ صَدَقَةِ السِّرِّ .
پوشیدہ طور پر صدقہ کرنا
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 4639 (کل: 24 مقامات، 7 کتب)
الادب المفرد: 221
11 تا 20
حدیث نمبر: 13726
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ صَدَقَةَ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَإِنَّ صَنَائِعَ الْمَعْرُوفِ تَقِي مَصَارِعَ السُّوءِ، وَإِنَّ صِلَةَ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمْرِ وَتَنْفِي الْفَقْرَ، وَأَكْثِرْ مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، فَإِنَّهُ كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ وَإِنَّ فِيهَا شِفَاءً مِنْ [ تِسْعَةٍ وَتِسْعِينَ ] دَاءً أَدْنَاهَا الْهَمُّ،". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ أَصْبَغُ غَيْرُ مَعْرُوفٍ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ وُثِّقُوا وَفِيهِمْ خِلَافٌ.
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”پوشیدہ طور پر صدقہ کرنا، پروردگار کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور بھلائی کے کام کرنا، بری موت سے بچاتے ہیں، اور صلہ رحمی کرنا، عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے، اور غربت کو ختم کر دیتا ہے، اور تم لا حول ولا قوة الا باللہ زیادہ پڑھا کرو! کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے، اور اس میں ننانوے بیماریوں کی شفاء ہے، جن میں سب سے ہلکی (چیز) پریشانی ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی اصبغ ہے جو غیر معروف ہے، اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گی ہے، اور ان راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البر والصلة/حدیث: 13726]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3474»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 2031
«إن أهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة وإن أهل المنكر في الدنيا أهل المنكر في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک دنیا میں بھلائی اور نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھلائی پانے والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے ہی آخرت میں برائی پانے والے ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 2031]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سلمان وعن قبيصة بن برقة وعن ابن عباس [حل] عن أبي هريرة [خط] عن علي وأبي الدرداء. الروض النضير 1020، 1082: خد، عم في [الزهد] – سلمان. خد، البزار – قبيصة. ك - علي، طص – أبي هريرة. البزار – ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3760
«صدقة السر تطفئ غضب الرب وصلة الرحم تزيد في العمر وفعل المعروف يقي مصارع السوء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور نیکی کرنا بری موت سے بچاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3760]
”پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے، اور نیکی کرنا بری موت سے بچاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3760]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي سعيد. الصحيحة 1908: العسكري - أبي سعيد. ابن عساكر - ابن عباس. أبو بكر الذكواني - عمر. طس. أم سلمة. طس, لؤلؤ - أبي أمامة. طس, القضاعي, المقدسي في مسموعات مرو - معاوية بن حيدة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3766
«صلة الرحم تزيد في العمر وصدقة السر تطفئ غضب الرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3766]
”صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے اور پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3766]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [القضاعي] عن ابن مسعود. الصحيحة 1908.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3795
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء والآفات والهلكات وأهل المعروف في الدنيا هم أهل المعروف في الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں، اور دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے (شمار) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3795]
”نیکی کے کام بری موتوں، آفتوں اور ہلاکتوں سے بچاتے ہیں، اور دنیا میں نیکی کرنے والے ہی آخرت میں بھی نیکی والے (شمار) ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3795]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أنس. الصحيحة 1908»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3797
«صنائع المعروف تقي مصارع السوء وصدقة السر تطفئ غضب الرب وصلة الرحم تزيد في العمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3797]
”نیکی کے کام بری موتوں سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3797]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 880»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 6087
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ لَاحِقٍ الْمَدَائِنِيُّ أَبُو عُثْمَانَ ، سَنَةَ خَمْسٍ وَثَمَانِينَ وَمِائَةٍ، ثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ، عَنْ سَلْمَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَهْلَ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَإِنَّ أَهْلَ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ ".
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک دنیا میں نیکی کرنے والے آخرت میں بھی نیکی کرنے والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے آخرت میں بھی برائی کرنے والے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6087]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 246، حدیث 6112»
حدیث نمبر: 7983
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ ، ثَنَا سَيَّارُ بْنُ فَرُّوخَ ، ثَنَا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صَنَائِعُ الْمَعْرُوفِ تَقِي مَصَارِعَ السُّوءِ، وَصَدَقَةُ السِّرِّ تُطْفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ، وَصِلَةُ الرَّحِمِ تَزِيدُ فِي الْعُمُرِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (شيبان بن فروخ)
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (شيبان بن فروخ)
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھلائی کے کام بری موت سے بچاتے ہیں، پوشیدہ صدقہ رب کے غضب کو بجھا دیتا ہے، اور صلہ رحمی عمر میں اضافہ کرتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7983]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 261، حدیث 8014»
حدیث نمبر: 7984
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ ، ثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، ثَنَا عِيسَى بْنُ شُعَيْبٍ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ أَهْلَ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَإِنَّ أَوَّلَ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُولًا الْجَنَّةَ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں بھلائی کرنے والے لوگ ہی آخرت میں بھی بھلائی کرنے والے ہوں گے، اور جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والے بھی بھلائی کرنے والے لوگ ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7984]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 261، حدیث 8015»
حدیث نمبر: 11412
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ ، ثَنَا أَبُو عَلَقَةَ عَبْدُ اللهِ بْنُ هَارُونَ الْفَرْوِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَهْلُ الْمَعْرُوفِ بِالدُّنْيَا أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ، وَأَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الدُّنْيَا أَهْلُ الْمُنْكَرِ فِي الْآخِرَةِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں نیکی کرنے والے آخرت میں بھی نیکی کرنے والے ہوں گے، اور دنیا میں برائی کرنے والے آخرت میں بھی برائی کرنے والے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11412]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 190، حدیث 11460»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11078، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9447»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11078، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9447»