🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ أُضْحِيَةِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .
نبی اکرم ﷺ کی قربانی کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 5972 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5972، 5974، 10035
سنن دارقطنی: 4744
المعجم الاوسط: 1891
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5972
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ، فَقَرَّبَ أَحَدَهُمَا فَقَالَ:" بِسْمِ اللَّهِ [ اللَّهُمَّ ] مِنْكَ وَلَكَ هَذَا عَنْ مُحَمَّدٍ وَأَهْلِ بَيْتِهِ". وَقَرَّبَ الْآخَرَ وَقَالَ:" بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ هَذَا عَنْ مَنْ وَحَّدَكَ مِنْ أُمَّتِي".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ. وَفِيهِ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سینگوں والے، سفید دنبوں کی قربانی کی تھی آپ نے ان دونوں میں سے ایک کو قربان کرتے ہوئے یہ فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اے اللہ! یہ تیری طرف سے (ملا) ہے اور تیرے لئے ہے یہ محمد اور اس کے اہل بیت کی طرف سے ہے پھر آپ نے دوسرے کو قربان کیا، تو یہ فرمایا: اللہ تعالی کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے اے اللہ! یہ تیری طرف سے (ملا) ہے اور تیرے لئے ہے اور یہ ہر اس شخص کی طرف سے ہے کہ میری امت کا جو بھی فرد، تیری وحدانیت کا اعتراف کرتا ہو“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حجاج ابن ارطاۃ ہے اور وہ ثقہ ہے لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5972]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (3118)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21206»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4659/2 ترقیم الرسالہ : -- 4744
قَالَ قَالَ عِيسَى ، وَأَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَحَدُهُمَا عَنْهُ، وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، وَالآخَرُ عَنْ مَنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِهِ" .
سعید بن المسیب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سینگوں والے دو مینڈھوں کی قربانی کی۔ ان میں سے ایک مینڈھا ان کے اور ان کے خاندان کے لیے تھا، اور دوسرا مینڈھا ان کی امت میں سے ان لوگوں کے لیے تھا جنہوں نے قربانی نہیں کی تھی۔ [سنن الدارقطني/ الصيد والذبائح والأطعمة وغير ذلك/حدیث: 4744]
ترقیم العلمیہ: 4659/2
تخریج الحدیث: «ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2899، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1722، 3499، 7642،وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2795، 2810، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1521، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1989، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3121، 3122،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4744، 4760، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15066»
«قال أبو حاتم الرازي: هذا الحديث لعيسى عن الزهري باطل ويكنى عيسى بأبي عباد وهو ضعيف الحديث، علل الحديث: (4 / 529)»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5974
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ: أَحَدُهُمَا عَنْهُ، وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، وَالْآخَرُ عَنْهُ، وَعَنْ مَنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِهِ.
قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَلَى الشَّكِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَوْ عَنْ عَائِشَةَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ: عِيسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سینگوں والے، سفید دنبے قربان کیے، جن میں سے ایک آپ کی طرف سے اور آپ کے اہل بیت کی طرف سے تھا اور دوسرا آپ کی طرف سے اور آپ کی امت کے ہر اس فرد کی طرف سے تھا جو قربانی نہیں کرے گا۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت امام ابن ماجہ نے شک کے ہمراہ نقل کی ہے کہ شاید یہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے یا شاید سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن عبدالرحمن بن ابوفروہ ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5974]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1912)، أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3122»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10035
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ يَوْمُ بَدْرٍ لِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ مِنْ رَمَضَانَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: غزوہ بدر ستائیس رمضان کو ہوا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حجاج بن ارطاۃ ہے اور وہ مدلس ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10035]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12063)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1891
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ طَاهِرٍ ، قَالَ: نَا جَدِّي قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عَيَّاشٍ الْقِتْبَانِيُّ عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ، أَحَدُهُمَا عَنْهُ وَعَنْ أَهْلِ بَيْتِهِ، وَالْآخَرُ عَنْهُ وَعَنْ مَنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو سینگوں والے چتکبرے مینڈھوں کی قربانی فرمائی، جن میں سے ایک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اہل خانہ کی جانب سے تھا، اور دوسرا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ان افراد کی جانب سے تھا جنہوں نے قربانی نہیں کی تھی۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 1891]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا الحديث لعيسى عن الزهري باطل ويكنى عيسى بأبي عباد وهو ضعيف الحديث «علل الحديث، ج 4، ص 529» »
«قال الهيثمي: وفيه عيسى بن عبد الرحمن بن أبي فروة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 22» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2899، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1722، 3499، 7642، 7648، 7649، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2795، 2810، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1521، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1989، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3121، 3122، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19078، 19102، 19116، 19115، 19117، 19155، 19156، 19248، 19249، 19250، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4744، 4760، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15066، 15122، 15124، 15253، 24383، 25686، 26483، 26526، 27835، 27834، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1792، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1146، والبزار فى «مسنده» برقم: 3867، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2289، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8130، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6226، 6224، 6225، 6228، 6229، والطبراني فى «الكبير» برقم: 920، 922، 921، 923، 957، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 244، 6467»

الحكم على الحديث:
باطل، فيه عيسى بن عبد الرحمن بن أبي فروة ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں