🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. بَابُ بَيَانُ مَا نُهِيَ عَنِ الْجَمْعِ بَيْنَهُنَّ مِنَ النِّسَاءِ .
کن خواتین کو (نکاح میں) جمع کرنے سے منع کیا گیا ہے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 7375 (کل: 127 مقامات، 29 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7375، 7377، 10748
صحیح بخاری: 5108، 5109، 5110
صحیح مسلم: 3436، 3437، 3439، 3440، 3442، 3443، 3444
سنن ابوداود: 2065، 2066
سنن ترمذی: 1126
سنن نسائی: 3290، 3291، 3292، 3293، 3294، 3295، 3296، 3297، 3298، 3299، 3300، 3301
سنن ابن ماجہ: 1929، 1931
بلوغ المرام: 844
مسند اسحاق بن راہویہ: 600
سنن دارمی: 2215
معجم صغیر للطبرانی : 478، 487
مشکوۃ المصابیح: 3160، 3171
مسند احمد: 577، 7463، 9203، 9500، 9586، 9834، 9952، 9995، 10139، 10346، 10605، 10689، 10690، 10712، 10717، 10886، 14633
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1093
اللؤلؤ والمرجان: 890
المنتقى ابن الجارود: 685
مصنف ابن ابی شیبہ: 17599، 17603
الفتح الربانی: 6867، 6946، 6947، 6950، 6951، 7150
سنن سعید بن منصور: 1827، 1829، 1830، 1831
صحیح ابن حبان: 4068، 4113، 4115، 4117، 4118، 5996
مسند امام شافعی: 1171
الجامع الكامل: 6080، 6445، 6447، 6451، 6857
السنن الكبرى للبيهقي: 10897، 13942، 13943، 13944، 13945، 13946، 13947، 13948، 14035، 15915
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7473، 7474، 7621، 7666
المعجم الکبیر للطبرانی: 9765، 11755، 11880
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1555، 1793، 1903
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 360، 1268، 4757، 6641، 7225
المعجم الاوسط: 115، 351، 973، 980، 982، 2073، 3195، 3508، 4362، 4492، 4493، 4681، 4688، 5907، 8212، 8641
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2335، 3035، 3224، 3225، 4899
91 تا 100
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10748
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ وَجَدْتُ فِي قَائِمِ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كِتَابَيْنِ:" إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عُتُوًّا مَنْ ضَرَبَ غَيْرَ ضَارِبِهِ، وَرَجُلٌ قَتَلَ غَيْرَ قَاتِلِهِ، وَرَجُلٌ تَوَلَّى غَيْرَ أَهْلِ نِعْمَتِهِ، فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ كَفَرَ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ، لَا يَقْبَلُ اللَّهُ مِنْهُ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا".
وَفِي الْأَجْرِِ الْمُؤْمِنُونَ تَتَكَافَأُ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ، وَيَسْعَى بِذِمَّتِهِمْ أَدْنَاهُمْ، لَا يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ، وَلَا ذُو عَهْدٍ فِي عَهْدِهِ، وَلَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ، وَلَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَلَا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ ثَلَاثَ لَيَالٍ مَعَ غَيْرِ ذِي مَحْرَمٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ مَالِكِ بْنِ أَبِي الرِّجَالِ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَلَمْ يُضَعِّفْهُ أَحَدٌ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے دستے میں، دو تحریریں پائی تھیں، (جن میں یہ تحریر تھا:) ”لوگوں میں سب سے زیادہ سرکشی کرنے والا شخص وہ ہے جو اپنے مارنے والے کے علاوہ کسی اور کو مارے یا اپنے قاتل کے علاوہ کسی اور کو قتل کرے اور وہ شخص جو اپنے حقیقی آقا کے بجائے کسی اور کی طرف نسبت ولا، قائم کرے جو شخص ایسا کرے گا وہ اللہ اور اس کے رسول کا کفر کرنے والا شمار ہو گا اللہ تعالیٰ اس شخص کی کوئی فرض یا نفل عبادت قبول نہیں کرے گا اور اجر کے اعتبار سے تمام اہل ایمان کی جانیں اور مال برابر کی حیثیت رکھتے ہیں، اور ان کا ادنیٰ فرد بھی ان سب کی طرف سے پناہ دے سکتا ہے کسی مسلمان کو کسی کافر کے بدلے میں یا کسی ذمی کو اس کے ذمہ کے دوران قتل نہیں کیا جائے گا دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ایک دوسرے کے وارث نہیں بنیں گے عورت کے ساتھ اس کی پھوپھی پر یا اس کی خالہ پر نکاح نہیں کیا جائے گا عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی نماز ادا نہیں کی جائے گی اور عورت تین راتوں کا سفر محرم کے بغیر نہیں کرے گی“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں صرف مالک بن ابورجال کا معاملہ مختلف ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، اور کسی نے بھی اسے ضعیف نہیں کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الديات/حدیث: 10748]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4757)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7473
«لا تنكح المرأة على عمتها ولا العمة على ابنة أخيها ولا المرأة على خالتها ولا الخالة على بنت أختها لا الكبرى على الصغرى ولا الصغرى على الكبرى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے، اور نہ ہی پھوپھی کو بھتیجی کے ساتھ، اور نہ کسی عورت کو اس کی خالہ کے ساتھ، اور نہ خالہ کو بھانجی کے ساتھ، نہ بڑی کو چھوٹی کے ساتھ اور نہ چھوٹی کو بڑی کے ساتھ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7473]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي هريرة. الإرواء 1882.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7474
«لا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة [ن هـ] عن جابر [هـ] عن أبي موسى وأبي سعيد. المصدر نفسه: ق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7621
«لا يجمع بين المرأة وعمتها ولا بين المرأة وخالتها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ اور نہ ہی اس کی خالہ کے ساتھ جمع کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7621]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7666
«لا يخطب الرجل على خطبة أخيه ولا يسوم على سوم أخيه ولا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها ولا تسأل المرأة طلاق أختها لتكفأ صحفتها ولتنكح فإنما لها ما كتب الله لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے، اور نہ ہی اپنے بھائی کی بولی پر بولی لگائے، اور کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے، اور عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کر کے خود نکاح کر لے، کیونکہ اسے وہی ملے گا جو اللہ نے اس کے لیے مقدر کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7666]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9765
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، قَالَا: ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، ثَنَا الْمِنْهَالُ بْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ - لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا رَفَعَهُ -: لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا، وَلَا تَشْتَرِطُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَكْفِئَ مَا فِي صَحْفَتِهَا.
سیدنا عبداللہ کی زوجہ سیدہ زینب رضی اللہ عنہا نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کی - راوی کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا مگر یہ کہ انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا: ”کسی عورت سے اس کی پھوپھی پر نکاح نہ کیا جائے، اور نہ اس کی خالہ پر، اور نہ عورت یہ شرط رکھے کہ اس کی بہن کو طلاق دی جائے تاکہ وہ اس کے حصے کا سارا برتن الٹ دے (یعنی سارا حق خود لے لے)۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9765]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 18، حدیث 9801»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 1462، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10762، 10809، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17028، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9708»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11755
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّؤَاسِيُّ ، ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ مَاهَانَ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، وَلَا عَلَى خَالَتِهَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی عورت سے اس کی پھوپھی پر (یعنی پھوپھی کے نکاح میں ہوتے ہوئے) نکاح نہ کیا جائے، اور نہ اس کی خالہ پر۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11755]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 302، حدیث 11805»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4116، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 142، 143، 144، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1125، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3599، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11931، 11930، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8212»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11880
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي حَرِيزٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا أَوْ خَالَتِهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع کرنے سے منع فرمایا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11880]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 336، حدیث 11930»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4116، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 142، 143، 144، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1125، وأحمد فى «مسنده» برقم: 3599، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11805، 11931، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8212»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1555
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، ثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَنَفِيُّ ، ثَنَا ابْنُ مَوْهَبٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: وُجِدَ فِي قَائِمِ سَيْفِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... فَذَكَرَتِ الْحَدِيثَ، قَالَتْ: وَفِي الْآخِرِ: «‏‏‏‏وَلَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا عَلَى خَالَتِهَا، وَلَا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ ثَلَاثَ لَيَالٍ مَعَ غَيْرِ ذِي مَحْرَمٍ» .‏‏‏‏
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے دستے میں ایک تحریر پائی گئی، پھر انہوں نے پوری حدیث بیان کی جس کے آخری حصے میں یہ مرقوم تھا کہ: ”کسی عورت سے اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کی موجودگی میں (بطورِ سوکن) نکاح نہ کیا جائے، اور کوئی عورت اپنے محرم کے بغیر تین راتوں کی مسافت کا سفر نہ کرے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب النكاح/حدیث: 1555]
تخریج الحدیث: «قال البيهقي: ليس فيها شيء على شرط الصحيح (تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 188)»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10747، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3035/3، 4899، 4989»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1793
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ الْحَنَفِيُّ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: وَجَدْتُ فِي قَائِمِ سَيْفِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كِتَابًا: «‏‏‏‏إِنَّ مِنْ أَشَدِّ النَّاسِ عُتُوًّا مَنْ ضَرَبَ غَيْرَ ضَارِبِهِ، وَرَجُلٌ قَتَلَ غَيْرَ قَاتِلِهِ، وَرَجُلٌ تَوَلَّى غَيْرَ أَهْلِ نِعْمَتِهِ ; فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدْ كَفَرَ بِاللهِ وَرَسُولِهِ، وَلَا يَقْبَلُ اللهُ مِنْهُ صَرْفًا وَلَا عَدْلًا.
وَفِي الْآخَرِ: الْمُؤْمِنُونَ تَكَافَأُ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ، يَسْعَى بِذِمَّتِهِمْ أَدْنَاهُمْ، لَا يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِكَافِرٍ، وَلَا ذُو عَهْدٍ فِي عَهْدِهِ، وَلَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ، وَلَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا عَلَى خَالَتِهَا، وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، وَلَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ ثَلَاثَ لَيَالٍ مَعَ غَيْرِ مَحْرَمٍ» .‏‏‏‏
امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے دستے میں ایک تحریر لکھی ہوئی پائی کہ: ”لوگوں میں سرکشی اور حد سے تجاوز کے اعتبار سے سب سے بدتر وہ شخص ہے جو اسے مارے جس نے اسے نہیں مارا، اور وہ شخص جو اپنے (مقتول کے) اصل قاتل کے علاوہ کسی اور کو (بدلے میں) قتل کرے، اور وہ شخص جو اپنے حقیقی محسنوں اور مربیوں کو چھوڑ کر کسی اور سے وفاداری کا تعلق جوڑ لے؛ پس جس نے ایسا کیا اس نے اللہ اور اس کے رسول کے احکامات کا انکار کیا، اور اللہ تعالیٰ اس کا کوئی فرض قبول فرمائے گا نہ نفل۔“
اور اسی نوعیت کی ایک دوسری روایت میں مروی ہے کہ: ”تمام مسلمانوں کے خون اور اموال (قصاص و دیت میں) برابر ہیں، ان کا ایک ادنیٰ درجے کا مسلمان بھی کسی کو پناہ دے دے تو سب مسلمانوں پر اس کی پاسداری لازم ہے، کسی مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی ذمی (معاہد) کو اس کی مدتِ معاہدہ کے دوران قتل کیا جائے گا، دو مختلف مذاہب کے ماننے والے ایک دوسرے کے وارث نہیں بن سکتے، کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کی موجودگی میں (نکاح میں جمع کر کے) نکاح نہیں کیا جائے گا، عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک کوئی (نفلی) نماز نہیں، اور کوئی عورت اپنے محرم کے بغیر تین راتوں کی مسافت کا سفر نہ کرے۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الحدود/حدیث: 1793]
تخریج الحدیث: «قال البيهقي: ليس فيها شيء على شرط الصحيح (تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 188)»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10747، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3035/3، 4899، 4989»

الحكم على الحديث:
لا يبلغ شرط الصحيح؛ وفي رواته ضعف عند المحقق
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں