الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
47. بَابٌ فِي الذُّبَابِ يَقَعُ فِي الْإِنَاءِ .
مکھی کا برتن میں گر جانا
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 7994 (کل: 40 مقامات، 18 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7994
سنن ابوداود: 3844
بلوغ المرام: 12
مسند اسحاق بن راہویہ: 716
صحیح ابن خزیمہ: 105
المنتقى ابن الجارود: 55
مصنف ابن ابی شیبہ: 24960
الفتح الربانی: 477
31 تا 40
حدیث نمبر: 1190
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، حَدَّثَنِي عُتْبَةُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا سَقَطَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ، ثُمَّ لِيَنْزِعْهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءٌ وَفِي الْآخَرِ شِفَاءٌ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ.
عبید بن حنین رحمہ اللہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کے پینے (کے برتن) میں مکھی گر جائے تو اس ساری کو ڈبو دو، پھر اس کو نکال لو، اس لیے اس کے دو پروں میں سے ایک میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 3142»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1191
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ بُرْهَانَ، وَأَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ قَالَا: ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ، ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً وَإِنَّهُ يَتَّقِي بِالْجَنَاحِ الَّذِي فِيهِ الدَّاءُ فَلْيَغْمِسْهُ كُلَّهُ، ثُمَّ لِيَنْزِعْهُ" وَرَوَاهُ عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِنَحْوِهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو اس کے دو پروں میں سے ایک میں بیماری اور دوسرے میں شفا ہوتی ہے اور وہ اس کے ذریعے سے بچتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے، لہٰذا ساری کو ڈبو کر نکال دو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1191]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1192
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ خَالِدٍ الْقَارِظِيِّ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بِمِنًى فَقَدَّمَ إِلِيَّ زُبْدًا وَأَكَلْتُهُ فَوَقَعَ ذُبَابٌ فِي الزُّبْدِ فَجَعَلَ يَمْقُلُهُ بِخِنْصَرِهِ فَقُلْتُ: يَا خَالُ مَا تَصْنَعُ؟ فَقَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي الطَّعَامِ فَامْقُلُوهُ فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ سُمًّا وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً وَإِنَّهُ يُؤَخِّرُ الشِّفَاءَ وَيُقَدِّمُ السُّمَّ".
سعید بن خالد قارظی فرماتے ہیں کہ میں منیٰ میں ابوسلمہ بن عبد الرحمن کے پاس آیا، انہوں نے مجھے مکھن پیش کیا، مکھی مکھن میں گر گئی تو وہ چھوٹی انگلی سے اس کو ڈبو رہے تھے۔ میں نے کہا: ماموں جان! آپ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں نے کہا: مجھے سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کسی کے کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو لے، اس لیے اس کے دو پروں میں سے ایک میں زہر ہے اور دوسرے میں شفا اور وہ شفا والے پر کو اوپر رکھتی ہے اور زہر والے پر پہلے ڈالتی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1192]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 835
«إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليغمسه فإن في أحد جناحيه داء وفي الآخر شفاء وإنه يتقي بجناحه الذي فيه الداء فليغمسه كله ثم لينزعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے (مشروب میں مکمل) غوطہ دے دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ گرتے وقت اسی پر کو آگے کرتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے، لہٰذا اسے مکمل طور پر ڈبو کر پھر باہر نکال پھینکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 835]
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے (مشروب میں مکمل) غوطہ دے دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ گرتے وقت اسی پر کو آگے کرتی ہے جس میں بیماری ہوتی ہے، لہٰذا اسے مکمل طور پر ڈبو کر پھر باہر نکال پھینکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 835]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د حب] عن أبي هريرة. الإرواء 175، الصحيحة 38: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 836
«إذا وقع الذباب في إناء أحدكم فليمقله فيه فإن في أحد جناحيه سما وفي الآخر شفاء وإنه يقدم السم ويؤخر الشفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے اس (مشروب) میں اچھی طرح غوطہ دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں زہر اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ زہر والے پر کو آگے رکھتی ہے اور شفا والے پر کو پیچھے رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 836]
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے اس (مشروب) میں اچھی طرح غوطہ دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں زہر اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔ اور وہ زہر والے پر کو آگے رکھتی ہے اور شفا والے پر کو پیچھے رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 836]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 39: الطيالسي، ابن ماجه، ع، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 837
«إذا وقع الذباب في شراب أحدكم فليغمسه ثم لينزعه فإن في أحد جناحيه داء وفي الآخر شفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو وہ اسے غوطہ دے پھر اسے باہر نکال دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 837]
”جب تم میں سے کسی کے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو وہ اسے غوطہ دے پھر اسے باہر نکال دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے پر میں شفا ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 837]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 38: حم، ابن ماجه، الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1688
«إن الذي أنزل الداء أنزل الشفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جس ذات نے بیماری اتاری ہے، اسی نے اس کی شفا بھی نازل فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1688]
”بلاشبہ جس ذات نے بیماری اتاری ہے، اسی نے اس کی شفا بھی نازل فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1688]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. ك 4/199.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5559
«ما أنزل الله داء إلا أنزل له شفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کے ساتھ اس کی شفا بھی اتاری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5559]
”اللہ نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کے ساتھ اس کی شفا بھی اتاری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5559]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. غاية المرام 292.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2398
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ وَحَبِيبٍ وَهِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ فِيهِ، فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْهِ دَاءً، وَالْآخَرِ شِفَاءً.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو اسے (پوری طرح) اس میں ڈبو دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2398]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3320، 5782، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 62، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 105، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1246، 5250، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3844، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2081، 2082، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3505، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1210، 1211، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7262، 7476، 7687، 8601، 8777، 9158، 9291، 9852، والبزار فى «مسنده» برقم: 8783، 8929، 9873، 10057، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3291، 3295، 3292، 3293، 3294، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3017»
حدیث نمبر: 3017
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ خَالَوَيْهِ ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ حَبِيبٍ وَهِشَامٍ وَحُمَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْمِسْهُ فِيهِ، فَإِنَّ أَحَدَ جَنَاحَيْهِ دَاءٌ، وَالْآخَرَ دَوَاءٌ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ .
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اسے اس میں غوطہ دے دے، کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری ہے اور دوسرے میں شفا ہے۔“
اسے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ سے بحوالہ حمید رحمہ اللہ صرف ابراہیم بن حجاج سامی رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3017]
اسے حماد بن سلمہ رحمہ اللہ سے بحوالہ حمید رحمہ اللہ صرف ابراہیم بن حجاج سامی رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3017]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3320، 5782، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 62، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 105، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1246، 5250، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3844، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2081، 2082، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3505، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1210، 1211، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7262، 7476، 7687، 8601، 8777، 9158، 9291، 9852، والبزار فى «مسنده» برقم: 8783، 8929، 9873، 10057، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3291، 3295، 3292، 3293، 3294، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2398»