الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6. بَابٌ فِي الْإِزْرَارِ وَمَوْضِعِهِ .
تہبند کا بیان اور اس کی جگہ کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 8534 (کل: 23 مقامات، 13 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 8534
صحیح بخاری: 5789
صحیفہ ہمام بن منبہ: 65
مسند اسحاق بن راہویہ: 694
مشکوۃ المصابیح: 4711
اللؤلؤ والمرجان: 1351
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2875
المعجم الاوسط: 7720
فضائل صحابہ: 92
21 تا 23
حدیث نمبر: 2875
«بينما رجل يمشي في حلة تعجبه نفسه مرجل جمته إذ خسف الله به الأرض فهو يتجلجل فيها إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک شخص اپنا خوبصورت لباس پہنے، اپنے آپ پر اتراتا ہوا اور اپنے سر کے بالوں کو سنوارے ہوئے چل رہا تھا کہ اچانک اللہ تعالیٰ نے اسے زمین میں دھنسا دیا، اور وہ قیامت تک زمین میں دھنستا ہی چلا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2875]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم نحوه 1362.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7720
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ ، نَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمِنْقَرِيُّ ، نَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، حَدَّثَنِي عَمِّي جَرِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بَيْنَ بُرْدَيْنِ، مُعْجَبٌ بِنَفْسِهِ، إِذْ خَسَفَ اللهُ بِهِ الْأَرْضَ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا جَرِيرُ بْنُ زَيْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی دو چادریں اوڑھے، اپنے آپ پر اترا کر چلا جا رہا تھا کہ اچانک اللہ تعالیٰ نے اسے زمین میں دھنسا دیا، پس وہ قیامت کے دن تک زمین میں دھنستا ہی چلا جائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے جریر بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں جریر بن حازم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7720]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے جریر بن زید کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں جریر بن حازم منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7720]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5789، 5790، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2088، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5684، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 9599، والدارمي فى «مسنده» برقم: 451، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7745، 8294، 9187، 9470، 10023، 10171، 10527، 10600، 11023، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2591، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6334، 6484، والبزار فى «مسنده» برقم: 9014، 10023، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19983، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9176»
حدیث نمبر: 92
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا ابْنُ الْمَاجِشُونَ يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ - قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: قَالَ أَبِي: وَالْمَاجِشُونُ هُوَ يَعْقُوبُ - عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "وَبَيْنَا رَجُلٌ يَمْشِي فِي حُلَّةٍ قَدْ أَعْجَبَتْهُ هَيْئَتُهُ خَسَفَ اللَّهُ بِهِ الْأَرْضَ، فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَشَهِدَ عَلَى ذَلِكَ أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ". وَلَيْسَ ثَمَّ أَبُو بَكْرٍ ، وَلَا عُمَرُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص عمدہ لباس پہنے اپنی وضع قطع پر اتراتا ہوا چل رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسے زمین میں دھنسا دیا، اب وہ قیامت کے دن تک اس میں دھنستا (اور تڑپتا) رہے گا۔
اور اس پر سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما نے گواہی دی ہے۔“ حالانکہ وہاں نہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ موجود تھے اور نہ ہی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ۔ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 92]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5452، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2088، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7574، 8822، 9082، 9576، 10010، 10077، 10488، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 437، وأخرجه فتح الباري برقم: 5452، 5453، وأخرجه مسند البزار برقم: 1290، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19983، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7716، 9172»
«صحيح البخاري: 10/ 258، صحيح مسلم: 3/ 1654، 1653»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح