الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. بَابُ فَضْلِ الْجِهَادِ
جہاد کی فضیلت کا بیان
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 9431 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
المعجم الکبیر للطبرانی: 7677
حدیث نمبر: 9431
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ رَهْبَانِيَّةً، وَرَهْبَانِيَّةُ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَأَحْمَدُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" لِكُلِّ نَبِيٍّ رَهْبَانِيَّةٌ وَرَهْبَانِيَّةُ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْجِهَادُ".
وَفِيهِ زَيْدٌ الْعَمِّيُّ، وَثَّقَهُ أَحْمَدُ وَغَيْرُهُ، وَضَعَّفَهُ أَبُو زُرْعَةَ وَغَيْرُهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر امت کی مخصوص رہبانیت ہوتی ہے اور اس امت کی رہبانیت اللہ کی راہ میں جہاد کرنا ہے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور امام أحمد نے بھی نقل کی ہے تا ہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”ہر نبی کی مخصوص رہبانیت ہوتی ہے اور اس امت کی رہبانیت جہاد ہے“۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی زید العمی ہے جسے امام أحمد اور دیگر حضرات نے ثقہ قرار دیا ہے۔ امام ابوزرعہ اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9431]

تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلى فى المسند (4204) اخرجه احمد فى المسند (266/3)، أخرجه مسند أحمد برقم: 13396»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 14913
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لِكُلِّ نَبِيٍّ أَمِينٌ وَأَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ"
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر نبی کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کا امین ابوعبیدہ بن جراح ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور امام بزار کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14913]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اور امام بزار کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 14913]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الصغير (281/3)، أخرجه مسند البزار برقم: 114، 117، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 870»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 7677
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ سِيَاحَةً، وَإِنَّ سِيَاحَةَ أُمَّتِي الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللهِ. " وَإِنَّ لِكُلِّ أُمَّةٍ رَهْبَانِيَّةً، وَرَهْبَانِيَّةُ أُمَّتِي الرِّبَاطُ فِي نُحُورِ الْعَدُوِّ.
اسی سند سے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر امت کے لیے (عبادت کی خاطر) سیاحت ہے، اور میری امت کی سیاحت اللہ کے راستے میں جہاد ہے“
”اور ہر امت کے لیے رہبانیت (ترکِ دنیا) ہے، اور میری امت کی رہبانیت دشمن کے سامنے سرحدوں کی نگہبانی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7677]
”اور ہر امت کے لیے رہبانیت (ترکِ دنیا) ہے، اور میری امت کی رہبانیت دشمن کے سامنے سرحدوں کی نگہبانی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7677]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 168، حدیث 7708»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 2411، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2486، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18578، 18577، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22642، 22641، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7679، 7759، 7760»