الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّهَادَةِ وَفَضْلِهَا
شہادت اور اس کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
شواہد الحدیث — مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد حدیث نمبر 9523 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9523
سنن ترمذی: 1668
سنن نسائی: 3163
سنن ابن ماجہ: 2802
سنن دارمی: 2445
مسند احمد: 7953
صحیح ابن حبان: 4655
الجامع الكامل: 8083
السنن الكبرى للبيهقي: 18525
11 تا 11
حدیث نمبر: 5813
«ما يجد الشهيد من مس القتل إلا كما يجد أحدكم من مس القرصة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چیونٹی کے کاٹنے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5813]
”شہید کو قتل ہونے کی تکلیف اتنی ہی محسوس ہوتی ہے جتنی تم میں سے کسی کو چیونٹی کے کاٹنے کی تکلیف محسوس ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5813]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت هـ حب] عن أبي هريرة. الترغيب 2/192.»
قال الشيخ الألباني: حسن