الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1279. اللهم إني أسألك من الخير كله ما علمت منه وما ....
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 1277 (کل: 28 مقامات، 17 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3846
بلوغ المرام: 1357
الادب المفرد: 639
صحیح الادب المفرد: 498
الفتح الربانی: 5670
صحیح ابن حبان: 869
المستدرک علی الصحیحین: 1935
الجامع الكامل: 11378
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3344
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4473
11 تا 20
حدیث نمبر: 869
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، مَا لا أُحْصِي مِنْ مَرَّةٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حمادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَّمَهَا أَنْ تَقُولَ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلَهُ وَآجِلَهُ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلَهُ وَآجِلَهُ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ وَعَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ وَعَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ تعلیم دی تھی کہ وہ یہ دعا مانگیں: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا» ”اے اللہ! میں تجھ سے ساری بھلائی کی دعا کرتا ہوں، خواہ وہ جلدی ملے یا دیر سے ملے، مجھے اس کا علم ہو یا نہ ہو، اور میں ہر قسم کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں خواہ وہ جلدی ہو یا دیر سے ہو، خواہ مجھے اس کا علم ہو یا علم نہ ہو۔ اے اللہ! میں تجھ سے ہر وہ بھلائی مانگتا ہوں جو تیرے بندے اور تیرے نبی نے تجھ سے مانگی ہے، اور ہر اس شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس سے تیرے بندے اور تیرے نبی نے پناہ مانگی ہے، اور میں تجھ سے جنت اور جنت سے قریب کر دینے والے قول و عمل [کا سوال کرتا ہوں] اور میں جہنم سے اور جہنم کے قریب کر دینے والے قول و عمل سے پناہ مانگتا ہوں، اور میں تجھ سے یہ مانگتا ہوں کہ تو نے میرے بارے میں جو بھی فیصلہ کیا ہے، اسے بہتر کر دے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 869]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 867، 869، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1920، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1482، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3846، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25659» «رقم طبعة با وزير 866»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1542). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط رجاله ثقات، ويغلب على الظن أن الصواب إثبات جبر بن حبيب في السند بين الجريري وأم كلثوم، لأن البخاري رواه في «الأدب المفرد» من طريق الجريري، عن جبر بن حبيب عن أم كلثوم، عن عائشة، ولأن أحمد وابن ماجه روياه من طريق حماد بن سلمة، أخبرني جبر بن حبيب، عن أم كلثوم، عن عائشة، ولأن الحاكم رواه من طريق شعبة، عن جبر بن حبيب، عن أم كلثوم، عن عائشة، ولأن كتب الرجال لم تذكر أن الجريري يروي عن أم كلثوم مباشرة، انما بواسطة جبر بن حبيب، لكن لا يستبعد أن يكون الجريري أدرك أم كلثوم، فقد ولدت في سنة 13 هـ، وتوفي الجريري سنة 144 هـ.
حدیث نمبر: 1935
أخبرنا عبد الرحمن بن الحسن القاضي بهَمَذان، حدثنا إبراهيم بن الحُسين، حدثنا آدمُ بن أبي إياس، حدثنا شعبةُ. وأخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد الجَلّاب وأبو بكر أحمد بن جعفر القَطِيعي، قالا: حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا محمد بن جعفر، حدثنا شعبة، عن جَبْر بن حَبيب، عن أم كُلثوم بنت أبي بكر، عن عائشة: أنَّ أبا بكر الصديق دَخَل على رسول الله ﷺ، فكلَّمَه في شيءٍ يُخفِيه من عائشة، وعائشةُ تُصلِّي، فقال النبيُّ ﷺ:"يا عائشةُ، عليكِ بالكَوامِلِ" - أو كلمةً أخرى - فلما انصرفَتْ عائشةُ سألتْه عن ذلك، فقال لها:"قُولي: اللهمَّ إني أسألُك من الخيرِ كلِّه، عاجِلِه وآجلِه، ما علمتُ منه وما لم أعلَمْ، وأعوذُ بكَ من الشرِّ كُلِّه، عاجلِه وآجلِه، ما علمتُ منه وما لم أعلَمْ، وأسألُك الجنةَ وما قَرَّب إليها مِن قولٍ أو عملٍ، وأعوذُ بك من النار وما قَرَّب إليها مِن قولٍ أو عمل، وأسألُك خيرَ ما سألك عبدُك ورسولُك محمدٌ، وأعوذُ بك من شرِّ ما استعاذك منه عبدُك ورسولُك محمدٌ ﷺ، وأسألُك ما قَضَيتَ لي مِن أمرٍ أن تجعلَ عاقبتَه رَشَدًا" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی ایسے معاملے میں گفتگو کی جسے وہ سیدہ عائشہ سے پوشیدہ رکھنا چاہتے تھے جبکہ سیدہ عائشہ نماز پڑھ رہی تھیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! تم جامع کلمات (دعا کے جامع انداز) اختیار کیا کرو“ - یا اسی طرح کا کوئی لفظ فرمایا - جب سیدہ عائشہ نماز سے فارغ ہوئیں تو انہوں نے اس بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہو: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ، عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ، عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ خَيْرَ مَا سأَلَكَ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ مُحَمَّدٌ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَكَ مِنْهُ عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ مُحَمَّدٌ صلی اللہ علیہ وسلم ، وَأَسْأَلُكَ مَا قَضَيْتَ لِي مِنْ أَمْرٍ أَنْ تَجْعَلَ عَاقِبَتَهُ رَشَدًا» ”اے اللہ! میں تجھ سے ہر قسم کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، خواہ وہ جلد ملنے والی ہو یا دیر سے، جسے میں جانتا ہوں اور جسے میں نہیں جانتا، اور میں ہر قسم کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، خواہ وہ جلد آنے والا ہو یا دیر سے، جسے میں جانتا ہوں اور جسے میں نہیں جانتا، اور میں تجھ سے جنت اور اس کے قریب کرنے والے قول و عمل کا سوال کرتا ہوں، اور میں آگ اور اس کے قریب کرنے والے قول و عمل سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں تجھ سے اس بہترین چیز کا سوال کرتا ہوں جس کا سوال تیرے بندے اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا، اور اس شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس سے تیرے بندے اور رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ مانگی، اور میں تجھ سے یہ سوال کرتا ہوں کہ تو میرے لیے جو بھی فیصلہ فرمائے اس کا انجام بخیر اور ہدایت پر مبنی کر دے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1935]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1935]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وهو في "مسند أحمد" 42/ (25137).» [ترقيم الرساله 1935] [ترقيم الشركة 1920]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 11378
11378- عن عائشة أن أبا بكر دخل على رسول الله صلى الله عليه وسلم فأراد أن يكلمه وعائشة تصلي فقال لها رسول الله:صلى الله عليه وسلم عليك بالكوامل أو كلمة أخرى فلما انصرفت عائشة سألته عن ذلك فقال لها قولي: اللهم إني أسألك من الخير كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم، وأعوذ بك من الشر كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم، وأسألك الجنة وما قرب إليها من قول أو عمل، وأعوذ بك من النار وما قرب إليها من قول أو عمل، وأسألك من الخير ما سألك عبدك ورسولك محمد صلى الله عليه وسلم، وأستعيذك مما استعاذك منه عبدك ورسولك محمد صلى الله عليه وسلم، وأسألك ما قضيت لي من أمر أن تجعل عاقبته رشدا
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أحمد (25137- 25138) ومن طريقه صحّحه الحاكم (1/521-522) من رواية شعبة، عن جبر بن حبيب، عن أم كلثوم بنت أبي بكر، عن عائشة فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2862
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أُخْبِرُكَ عَنْ هَدْيِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَقَوْلِهِ فِي الصَّلَاةِ وَفِعْلِهِ وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُعْطِيَ جَوَامِعَ الْكَلِمِ كَانَ يُعَلِّمُنَا كَيْفَ نَقُولُ فِي الصَّلَاةِ حِينَ نَقْعُدُ:" التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، سَلَامٌ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدَ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ثُمَّ تَسْأَلُ مَا بَدَا لَكَ بَعْدَ ذَلِكَ وَتَرْغَبُ إِلَيْهِ مِنْ رَحْمَتِهِ وَمَغْفِرَتِهِ كَلِمَاتٍ يَسِيرَةٍ وَلَا تُطِيلُ بِهَا الْقُعُودَ"، وَكَانَ يَقُولُ: أُحِبُّ أَنْ تَكُونَ مَسْأَلَتُكُمُ اللَّهَ حِينَ يَقْعُدُ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ وَيَقْضِي التَّحِيَّةَ أَنْ يَقُولَ بَعْدَ ذَلِكَ: سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي وَأَصْلِحْ لِي عَمَلِي إِنَّكَ تَغْفِرُ الذُّنُوبَ لِمَنْ تَشَاءُ وَأَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ، يَا غَفَّارُ اغْفِرْ لِي يَا تَوَّابُ تُبْ عَلَيَّ، يَا رَحْمَنُ ارْحَمْنِي، يَا عَفُوُّ اعْفُ عَنِّي، يَا رَءُوفُ ارْؤُفْ بِي، يَا رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَطَوِّقْنِي حُسْنَ عِبَادَتِكَ، يَا رَبِّ أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ، يَا رَبِّ افْتَحْ لِي بِخَيْرٍ وَاخْتِمْ لِي بِخَيْرٍ وَآتِنِي شَوْقًا إِلَى لِقَائِكَ مِنْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، وَقِنِي السَّيِّئَاتِ وَمَنْ تَقِي السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ، ثُمَّ مَا كَانَ مِنْ دُعَائِكُمْ فَلْيَكُنْ فِي تَضَرُّعٍ وَإِخْلَاصٍ فَإِنَّهُ يُحِبُّ تَضَرُّعَ عَبْدِهِ إِلَيْهِ".
قُلْتُ: وَيَأْتِي بِتَمَامِهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فِي صَلَاةِ النَّافِلَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ.
قُلْتُ: وَيَأْتِي بِتَمَامِهِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فِي صَلَاةِ النَّافِلَةِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ.
یحیی بن ابوکثیر بیان کرتے ہیں: ابوعبیدہ بن عبداللہ نے مجھے خط لکھا اما بعد میں تمہیں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے طریقے اور نماز میں ان کے قول اور ان کے فعل کے بارے میں بتانے لگا ہوں وہ یہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جامع کلمات عطا کیے گئے تھے آپ ہمیں اس بات کی تعلیم دیتے تھے کہ نماز کے دوران جب ہم بیٹھ جائیں تو ہمیں کیا پڑھنا چاہیے (وہ کلمات یہ ہیں:) ہر طرح کی جسمانی زبانی اور مالی عبادات اللہ تعالٰی کے لئے مخصوص ہیں اے نبی آپ پر سلام ہو اللہ تعالیٰ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں نازل ہوں ہم پر اور اللہ تعالی کے تمام نیک بندوں پر سلام ہو میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالی کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، اور میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں“۔ پھر اس کے بعد جو تمہیں مناسب لگے تم وہ مانگو اور اس کی رحمت اور مغفرت کی طرف مختصر کلمات کے ذریعے رغبت کا اظہار کرو تم زیادہ طویل نہ بیٹھو وہ یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ جب تم میں سے کوئی ایک شخص نماز کے دوران بیٹھا ہوا ہو اور تحیت کو پورا کر لے تو اللہ تعالی سے تمہارا سوال یہ ہو کہ وہ اس کے بعد یہ پڑھے: ”تو ہر عیب سے پاک ہے تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، تو میرے گناہوں کی مغفرت کر دے میرے عمل کو ٹھیک کر دے بے شک تو جس کی چاہتا ہے، اس کے گناہوں کی مغفرت کر دیتا ہے، تو مغفرت کرنے والا رحم کرنے والا ہے اسے بہت زیادہ مغفرت کرنے والے، تو میری مغفرت کر دے اے بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والے، تو میری توبہ قبول فرما لے اے انتہائی مہربان تو مجھ پر رحم کر اے معاف کرنے والے، تو مجھ سے درگزر فرما اے مہربان تو مجھ پر مہربانی کر اے میرے پروردگارا! تو مجھے یہ توفیق عطا کر کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو نعمت تو نے مجھ پر کی ہے، تو مجھے اچھی طریقے سے اپنی عبادت کے راستے پر چلا: اے میرے پروردگار! میں تجھ سے ہر قسم کی بھلائی مانگتا ہوں، اور ہر قسم کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں اے میرے پروردگار! میرے لئے بھلائی کو کھول دے اور میرا خاتمہ بھلائی کے ذریعے کرنا اور مجھے اپنی بارگاہ میں حاضری کا شوق نصیب فرما جو کسی نقصان پہنچانے والے نقصان اور کسی گمراہ کرنے والی آزمائش کے بغیر ہو اور مجھے برائیوں سے بچا کے رکھنا جسے تو برائیوں سے بچا لے گا اس پر تو رحم کرے گا، اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے“۔ اس کے بعد تم جو بھی دعا مانگو اس میں آہ وزاری اور اخلاص ہونا چاہیے کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں اپنے بندے کی آہ وزاری کو پسند کرتا ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: یہ روایت مکمل روایت کے طور پر آگے چل کر نفل نماز کے متعلق باب میں آئے گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ابوعبیدہ نامی راوی نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2862]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ابوعبیدہ نامی راوی نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2862]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 3911، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9942»
الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
حدیث نمبر: 2864
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ مِنْ دُعَاءِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَعْدَ التَّشَهُّدِ فِي الْفَرِيضَةِ:" اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْنَا مِنْهُ وَمَا لَمْ نَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ مَا عَلِمْنَا مِنْهُ وَمَا لَمْ نَعْلَمْ، اللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مَا سَأَلَكَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ وَنَسْتَعِيذُ بِكَ مِمَّا اسْتَعَاذَ مِنْهُ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ، رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرَ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ، رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ، وَيُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ هَكَذَا وَفِي الْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ هَكَذَا وَفِي الْكَبِيرِ بِنَحْوِهِ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: فرض نماز میں تشہد کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! بے شک ہم تجھ سے ہر قسم کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں خواہ وہ جلدی ہو یا تاخیر سے ہو ہمیں اس کا علم ہو یا ہمیں اس کا علم نہ ہو اور ہم ہر قسم کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں خواہ وہ جلدی ہو یا تاخیر سے ہو خواہ ہمیں اس کا علم ہو یا علم نہ ہو اے اللہ! ہم تجھ سے ہر اس چیز کا سوال کرتے ہیں جو چیز تیرے نیک بندوں نے تجھ سے مانگی ہے، اور تجھ سے ہر اس چیز کی پناہ مانگتے ہیں جس چیز سے تیرے نیک بندوں نے تجھ سے پناہ مانگی ہو اے ہمارے پروردگار تو ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لے اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لے آئے تو ہمارے گناہوں کی مغفرت کر دے ہماری برائیاں ہم سے دور کر دے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت نصیب فرمانا اے ہمارے پروردگار تو نے اپنے رسولوں کے ذریعے ہمارے ساتھ جو وعدہ کیا ہے وہ ہمیں عطا کرنا اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی کا شکار نہ کرنا بے شک تو وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا“۔ اور (اس کے بعد) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دائیں طرف اور بائیں طرف سلام پھیرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اسی طرح نقل کی ہے، اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2864]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اسی طرح نقل کی ہے، اور معجم کبیر میں اس کی مانند نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2864]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا ¤ قال الهيثمي:رواه الطبراني في الكبير والأوسط، وفيه خاصب بن جحدر (أو حصين بن عمر)، وهو متروك (2/142)
حدیث نمبر: 3394
وَعَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أُخْبِرُكَ عَنْ هَدْيِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَقَوْلِهِ فِي الصَّلَاةِ وَفِعْلِهِ، وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أُعْطِيَ جَوَامِعَ الْكَلِمِ كَانَ يُعَلِّمُنَا كَيْفَ نَقُولُ فِي الصَّلَاةِ:" التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ الطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ" ثُمَّ تَسْأَلُ مَا بَدَا لَكَ بَعْدَ ذَلِكَ وَتَرْغَبُ إِلَيْهِ مِنْ رَحْمَتِهِ وَمَغْفِرَتِهِ كَلِمَاتٍ يَسِيرَةٍ وَلَا تُطِيلُ الْقُعُودَ، وَكَانَ يَقُولُ:" أُحِبُّ أَنْ تَكُونَ مَسْأَلَتُكُمْ إِلَيْهِ حِينَ يَقْعُدُ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ وَيَقْضِي التَّحِيَّةَ أَنْ يَقُولَ: سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ غَيْرُكَ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي وَأَصْلِحْ لِي عَمَلِي إِنَّكَ تَغْفِرُ الذُّنُوبَ لِمَنْ تَشَاءُ وَأَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ يَا غَفَّارٌ اغْفِرْ لِي، يَا تَوَّابُ تُبْ عَلَيَّ، يَا رَحْمَنُ ارْحَمْنِي، يَا عَفُوُّ اعْفُ عَنِّي، يَا رَؤُوفُ ارْأَفْ بِي يَا رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَطَوِّقْنِي حُسْنَ عِبَادَتِكَ يَا رَبِّ أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ يَا رَبِّ افْتَحْ لِي بِخَيْرٍ وَاخْتِمْ لِي بِخَيْرٍ وَآتِنِي شَوْقًا إِلَى لِقَائِكَ مِنْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَلَا فِتْنَةٍ مُضِلَّةٍ، وَقِنِي السَّيِّئَاتِ وَمَنْ تَقِي السَّيِّئَاتِ يَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهُ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ".
ثُمَّ مَا كَانَ مِنْ دُعَائِكُمْ فَلْيَكُنْ فِي تَضَرُّعٍ وَإِخْلَاصٍ فَإِنَّهُ يُحِبُّ تَضَرُّعَ عَبْدِهِ إِلَيْهِ، ثُمَّ إِنَّ عَبْدَ اللَّهِ كَانَ يَقُومُ بِالْهَاجِرَةِ حِينَ تَرْتَفِعُ الشَّمْسُ فَيُصَلِّي أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ يَقْرَأُ فِيهِنَّ بِسُوَرٍ مِنَ الْقُرْآنِ طِوَالٍ وَقِصَارٍ ثُمَّ لَا يَلْبَثُ إِلَّا يَسِيرًا حَتَّى يُصَلِّيَ صَلَاةَ الظُّهْرِ فَيُطِيلُ الْقِيَامَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ يَقْرَأُ فِيهِمَا بِسُورَتَيْنِ بِـ الَمْ تَنْزِيلِ السَّجْدَةِ وَنَحْوِهَا مِنَ الْمَثَانِي فَإِذَا صَلَّى الظُّهْرَ رَكَعَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ مَكَثَ حَتَّى إِذَا تَصَوَّبَتِ الشَّمْسُ وَعَلَيْهِ نَهَارٌ طَوِيلٌ صَلَّى صَلَاةَ الْعَصْرِ وَيَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ بِسُورَتَيْنِ مِنَ الْمَثَانِي أَوِ الْمُفَصَّلِ وَهُمَا أَقْصَرُ مِمَّا فِي صَلَاةِ الظُّهْرِ فَإِذَا قَضَى صَلَاةَ الْعَصْرِ لَمْ يُصَلِّ بَعْدَهَا حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ، فَإِذَا رَآهَا قَدْ تَوَارَتْ صَلَّى صَلَاةَ الْمَغْرِبِ الَّتِي تُسَمُّونَهَا الْعِشَاءَ وَيَقْرَأُ فِيهِمَا بِسُورَتَيْنِ مِنْ قِصَارِ الْمُفَصَّلِ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَى وَسَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى وَنَحْوِهِمَا مِنْ قِصَارِ الْمُفَصَّلِ ثُمَّ يَرْكَعُ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَكَانَ يُقْسِمُ عَلَيْهَا - شَيْئًا لَا يُقْسِمُهُ عَلَى شَيْءٍ مِنَ الصَّلَوَاتِ - بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ إِنَّ هَذِهِ السَّاعَةَ لَمِيقَاتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ وَيَقُولُ تَصْدِيقُهَا: أَقِمِ الصَّلَاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا، وَهِيَ الَّتِي تُسَمُّونَ صَلَاةَ الصُّبْحِ، وَعِنْدَهَا يَجْتَمِعُ الْحُرْسَانُ كَانَ يَعِزُّ عَلَيْهِ أَنْ يَسْمَعَ مُتَكَلِّمًا تِلْكَ السَّاعَةَ إِلَّا بِذِكْرِ اللَّهِ وَقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ.
ثُمَّ يَمْكُثُ بَعْدَهَا حَتَّى يُصَلِّيَ الْعِشَاءَ الَّتِي تُسَمُّونَ الْعَتْمَةَ وَيَقْرَأُ بِخَوَاتِيمِ آلِ عِمْرَانَ: إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ إِلَى خَاتِمَتِهَا، وَخَوَاتِيمِ سُورَةِ الْفُرْقَانِ: تَبَارَكَ الَّذِي جَعَلَ فِي السَّمَاءِ بُرُوجًا إِلَى خَاتِمَتِهَا فِي تَرْتِيلٍ وَحُسْنِ صَوْتٍ بِالْقُرْآنِ، وَكَانَ يَقُولُ: إِنَّ حُسْنَ الصَّوْتِ بِالْقُرْآنِ زِينَةٌ لَهُ، فَإِنْ لَمْ يَقْرَأْ (فِيهَا بِخَوَاتِيمِ هَاتَيْنِ اقْرَأْ نَحْوَهُمَا، مِنَ الْمَثَانِي أَوِ الْمُفَصَّلِ فَإِذَا قَضَى صَلَاةَ الْعِشَاءِ رَكَعَ بَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَكَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ شَيْءٍ مِنَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ إِلَّا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَاةَ الْجُمُعَةِ، فَإِنَّمَا كَانَ) يُصَلِّي بَعْدَهَا أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ حَتَّى إِذَا كَانَ مِنْ آخَرِ اللَّيْلِ قَامَ فَأَوْتَرَ مَا قَدَّرَ اللَّهُ مِنَ الصَّلَاةِ إِمَّا تِسْعًا أَوْ سَبْعًا أَوْ فَوْقَ ذَلِكَ حَتَّى إِذَا كَانَ حِينَ يَنْشَقُّ الْفَجْرُ وَرَأَى الْأُفُقَ وَعَلَيْهِ مِنَ اللَّيْلِ ظُلْمَةٌ قَامَ فَصَلَّى الصُّبْحَ قَرَأَ فِيهِمَا بِسُورَتَيْنِ طَوِيلَتَيْنِ بِالرَّعْدِ وَنَحْوِهَا مِنَ الْمَثَانِي حَتَّى يَهِمَّ أَنْ يُضِيءَ الصُّبْحُ، وَكَانَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ (شَيْءٍ) مِنَ الصَّلَاةِ حِينَ يَقُومُ لَهَا وَكَانَ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ فَيَقُولُ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ يَسْتَوِي قَائِمًا ثُمَّ يَحْمَدُ رَبَّهُ وَيُسَبِّحُهُ وَهُوَ قَائِمٌ، ثُمَّ يُكَبِّرُ لِلسَّجْدَةِ حِينَ يَخِرُّ سَاجِدًا ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ ثُمَّ يَسْتَوِي قَاعِدًا وَيَحْمَدُ رَبَّهُ وَيُسَبِّحُهُ ثُمَّ يُكَبِّرُ لِلسَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْهَا ثُمَّ يُكَبِّرُ حِينَ يَقُومُ مِنَ الْقَعْدَةِ فَإِذَا صَلَّى صَلَاةً يُسَلِّمُ مَرَّتَيْنِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَلْتَفِتَ أَوْ يُشِيرَ بِيَدِهِ ثُمَّ يَعْمِدُ إِلَى حَاجَتِهِ إِنْ كَانَتْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ وَكَانَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ خَفَضَ فِيهَا صَوْتَهُ وَيَدَيْهِ وَكَانَ عَامَّةُ قَوْلِهِ وَهُوَ قَائِمٌ أَنْ يُسَبِّحَ، وَكَانَ تَسْبِيحُهُ فِيهَا" سُبْحَانَكَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ" لَا يَفْتُرُ عَنْ ذَلِكَ قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ طَرَفٌ مِنْهُ فِي التَّشَهُّدِ.

یحیی بن ابوکثیر بیان کرتے ہیں: (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے) ابوعبیدہ بن عبداللہ نے مجھے خط لکھا (جس میں یہ تحریر تھا:) ”اما بعد! میں تمہیں سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے طریقہ کار اور نماز کے بارے میں اُن کے قول اور فعل کے بارے میں بتاتا ہوں، انہوں نے یہ بات بیان کی ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جامع کلمات عطا کیے گئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں اس بات کی تعلیم دیا کرتے تھے کہ ہمیں نماز میں کیا پڑھنا چاہیے؟ (نماز میں تشہد کے کلمات یہ ہیں:) ”ہر طرح کی زبانی، جسمانی اور مالی عبادات، اللہ تعالی کے لئے مخصوص ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو، اللہ تعالی کی رحمتیں اور اس کی برکتیں نازل ہوں، ہم پر اور اللہ تعالی کے تمام نیک بندوں پر سلام ہو، میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، اور میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں کہ سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں“۔ (پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یا شاید نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:) اُس کے بعد جو تمہیں مناسب لگے، تم وہ سوال کرو، اور اللہ تعالیٰ کی رحمت اور اس کی مغفرت کے حوالے سے اس کی بارگاہ میں رغبت کا اظہار کرو، جو مناسب الفاظ کے ذریعے ہو، تم زیادہ دیر تک قعدہ نہ کرو، وہ یہ کہا: کرتے تھے: مجھے یہ بات پسند ہے کہ جب تم میں سے کوئی ایک شخص نماز میں قعدہ میں بیٹھا ہوا ہو، اور تشہد کے کلمات پڑھ لے، تو پھر وہ اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں یوں دعا کرے: ”تو ہر عیب سے پاک ہے، تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، تو میرے گناہ کی مغفرت کر دے، میرے عمل کو ٹھیک کر دے، بے شک تو جس کی چاہتا ہے، اس کے گناہوں کی مغفرت کر دیتا ہے، اور تو مغفرت کرنے والا رحم کرنے والا ہے، اے بہت زیاہ مغفرت کرنے والے، تو میری مغفرت کر دے، اے بہت زیادہ توبہ قبول کرنے والے، تو میری توبہ قبول فرما لے، اے بہت زیادہ رحم کرنے والے، مجھ پر رحم فرما، اے معاف کرنے والے، تو مجھ سے درگزر فرما، اے مہربان تو میرے ساتھ مہربانی کا معاملہ فرما، اے میرے پروردگار! تو مجھے یہ توفیق عطا کر کہ میں تیری اُس نعمت کا شکر ادا کروں، جو نعمت تو نے مجھ پر کی ہے، اور مجھے اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے کی توفیق نصیب فرما دے، اے میرے پروردگار! میں تجھ سے ہر قسم کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور ہر قسم کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اے میرے پروردگار! تو میرے لئے بھلائی کو کھول دے، اور میرے لئے بھلائی پر مہر لگا دے، اور مجھے اپنی بارگاہ میں حاضری کا شوق عطا کر دے، ایسی حاضری جو کسی نقصان دہ صورت اور کسی گمراہ کرنے والے فتنے کے بغیر ہو، اور تو مجھے برائیوں سے بچا لے، جسے تو برائیوں سے بچا لے گا، تو گویا تو نے اُس پر رحم کر دیا اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے“۔ اس کے بعد تمہاری جو بھی دعا ہو، تو اُس میں گریہ وزاری اور اخلاص ہونا چاہیے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کا اپنی بارگاہ میں گریہ وزاری کرنا پسند کرتا ہے۔ پھر سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ دوپہر کے وقت جب سورج بلند ہو جاتا تھا، اُس وقت وہ کھڑے ہو کر چار رکعات ادا کرتے تھے جن میں وہ قرآن سے تعلق رکھنے والی طوال اور قصار سورتوں کی تلاوت کرتے تھے، اس کے تھوڑی دیر بعد وہ ظہر کی نماز ادا کر لیتے تھے جس میں وہ پہلی دو رکعات میں طویل قیام کرتے تھے، اور وہ ان دو رکعات میں سورت الم تنزیل السجدۃ کی تلاوت کرتے تھے، اور دوسری رکعت میں اُس کی مانند تلاوت کرتے تھے، جب وہ ظہر کی نماز ادا کر لیتے تھے، تو اس کے بعد دو رکعات ادا کرتے تھے، اس کے بعد وہ تھوڑی دیر تک ٹھہرے رہتے تھے، جب سورج کچھ اور ڈھل جاتا تھا اور ابھی دن کا خاصہ حصہ باقی ہوتا تھا، تو اس وقت وہ عصر کی نماز ادا کر لیتے تھے، وہ اس کی پہلی دو رکعات میں مثانی یا مفصل سے تعلق رکھنے والی دو سورتوں کی تلاوت کرتے تھے، لیکن یہ دونوں رکعات، ظہر کی نماز سے مختصر ہوتی تھیں، جب وہ عصر کی نماز ادا کر لیتے تھے، تو اس کے بعد وہ کوئی اور نماز ادا نہیں کرتے تھے، یہاں تک کہ سورج غروب ہو جاتا تھا، جب وہ سورج کو دیکھتے تھے کہ وہ چھپ گیا ہے، تو وہ مغرب کی نماز ادا کر لیتے تھے، جسے تم شام کی نماز کہتے ہو، وہ اس کی دو رکعات میں قصار فصل سے تعلق رکھنے والی دو سورتیں سورت والیل اور سورت الاعلیٰ کی تلاوت کرتے تھے، یا اس کی مانند قصار مفصل سے تعلق رکھنے والی کسی اور سورت کی تلاوت کرتے تھے، اس کے بعد وہ دو رکعات ادا کرتے تھے، وہ ان رکعات کے حوالے سے قسم اٹھایا کرتے تھے، حالانکہ وہ اور کسی بھی نماز کے حوالے سے قسم نہیں اٹھاتے تھے، وہ اُس اللہ کے نام کی قسم اٹھاتے تھے جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے کہ یہ وہ گھڑی ہے، جو اس نماز کا مخصوص وقت ہے، اور وہ اس کی تصدیق میں یہ آیت تلاوت کیا کرتے تھے: ”تم سورج کے ڈھلنے سے لے کر رات کے پھیلنے تک، نماز قائم کرو اور فجر کی تلاوت، بے شک فجر کی تلاوت میں حاضری ہوتی ہے“۔ یہ وہ نماز ہے، جسے تم صبح کی نماز کا نام دیتے ہو، اس وقت محافظ فرشتے اکھٹے ہوتے ہیں، انہیں یہ بات بہت گراں گزرتی تھی کہ وہ اس گھڑی میں کسی شخص کو کلام کرتے ہوئے سن لیں، البتہ اللہ کے ذکر، یا قرآن کی تلاوت کا معاملہ مختلف ہے، اس کے بعد وہ ٹھہرے رہتے تھے، یہاں تک کہ وہ عشاء کی نماز ادا کرتے تھے، جسے تم لوگ ”عتمہ“ کہتے ہو، وہ اس میں آل عمران کی آخری یہ آیات تلاوت کرتے تھے: ”بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ یہاں سے لے کر سورت کے آخر تک، اور (دوسری رکعت میں) سورت الفرقان کی آخری آیات تلاوت کرتے تھے: ”برکت والی ہے، وہ ذات جس نے آسمان میں بروج بنائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔“ یہاں سے لے کر آخر تک کی تلاوت ٹھہر، ٹھہر کر او عمدہ آواز میں کرتے تھے۔ اور وہ یہ فرمایا کرتے تھے: قرآن کو اچھی آواز میں پڑھنا، اس کی زینت ہے، اگر وہ ان رکعات میں، ان دو سورتوں کی اختتامی آیات نہیں پڑھتے تھے، تو اس کی مانند تلاوت کیا کرتے تھے، جس کا تعلق مثانی یا مفصل سے تعلق رکھنے والی سورتوں سے تھا، جب وہ عشاء کی نماز ادا کر لیتے تھے، تو اُس کے بعد دو رکعات ادا کرتے تھے، وہ ہر فرض نماز کے بعد صرف دو رکعات ہی ادا کیا کرتے تھے، صرف جمعہ کی نماز کا معاملہ مختلف ہے، تو وہ اس کے بعد چار رکعات ادا کیا کرتے تھے، یہاں تک کہ جب رات کا آخری حصہ ہوتا تھا، وہ اُٹھ کر، جو اللہ تعالیٰ نے ان کے نصیب میں نماز لکھی ہوتی تھی، وہ ادا کرتے تھے، وہ وتر ادا کرتے تھے، خواہ وہ نو ہوں، یا سات ہوں، یا اس سے زیادہ ہوں، یہاں تک کہ جب صبح صادق ہو جاتی تھی، اور وہ افق کو دیکھ لیتے تھے، اور ابھی رات کی تاریکی باقی ہوتی تھی، تو وہ اٹھ کر صبح کی نماز ادا کرنا شروع کرتے تھے، ان دو رکعات میں وہ دو طویل سورتوں کی تلاوت کرتے تھے، جیسے سورۂ رعد، یا اس جیسی مثانی سے تعلق رکھنے والی کسی سورت کی تلاوت کرتے تھے، یہاں تک کہ یہ وہم ہوتا تھا کہ شاید صبح روشن ہو چکی ہے۔ ہر نماز میں، وہ جب بھی کھڑے ہوتے تھے، تو تکبیر کہتے تھے، جب وہ (رکوع سے) سر کو اٹھاتے تھے، تو سمع اللہ لمن حمد کہتے تھے یہاں تک کہ سیدھے کھڑے ہو جاتے تھے، پھر وہ اپنے پروردگار کی حمد اور اس کی تسبیح بیان کرتے تھے، جو قیام کے دوران کرتے تھے، پھر وہ سجدے کے لئے تکبیر کہتے تھے، یہاں تک کہ سجدے میں چلے جاتے تھے، پھر وہ تکبیر کہتے ہوئے سجدے سے سر کو اٹھاتے تھے پھر سیدھے ہو کر بیٹھ جاتے تھے، اپنے پروردگار کی حمد اور اس کی تسبیح بیان کرتے تھے، پھر وہ دوسرے سجدے کے لئے تکبیر کہتے تھے پھر وہ اس وقت تکبیر کہتے تھے، جب سجدے سے سر کو اٹھاتے تھے پھر وہ اُس وقت تکبیر کہتے تھے، جب وہ قعدہ کے بعد اٹھا کرتے تھے جب وہ کوئی نماز ادا کرتے تھے، تو وہ دو مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے، اور ادھر ادھر توجہ نہیں دیتے تھے، یا ہاتھ کے ذریعے اشارہ نہیں کرتے تھے، پھر وہ اُس کے (یعنی نماز ختم کرنے کے) بعد اپنی حاجت کی طرف بڑھ جاتے تھے، خواہ وہ دائیں طرف ہو، یا بائیں طرف ہو (یعنی وہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد کسی بھی طرف سے اُٹھ جاتے تھے) وہ جب نماز ادا کرنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے، تو اپنی آواز کو اور دونوں ہاتھوں کو پست رکھتے تھے، قیام کے دوران وہ زیادہ تر تسبیح پڑھا کرتے تھے، اور نماز میں اُن کی تسبیح یہ ہوتی تھی: ”تو ہر عیب سے پاک ہے، تیرے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے“۔ اس میں کوئی وقفہ نہیں ہوتا تھا۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس روایت کا ایک حصہ مذکور ہے، جو تشہد کے بارے میں ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، ابوعبیدہ نامی راوی نے اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3394]

إسناده منقطع
حدیث نمبر: 17262
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى عَائِشَةَ ذَاتَ غَدَاةٍ فَقَالَتْ: بِأَبِي وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلِّمْنِي اسْمَ اللَّهِ الَّذِي إِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ، وَإِذَا سُئِلَ بِهِ أَعْطَى، فَأَعْرَضَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِوَجْهِهِ، فَقَامَتْ فَتَوَضَّأَتْ فَقَالَتِ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَبِاسْمِكَ الْعَظِيمِ الَّذِي إِذَا دُعِيتَ بِهِ أَجَبْتَ، وَإِذَا سُئِلْتَ بِهِ أَعْطَيْتَ. فَقَالَ:" وَاللَّهِ، إِنَّهَا لَفِي هَذِهِ الْأَسْمَاءِ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَصَرِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ آپ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ہاں صبح کے وقت تشریف لائے، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ مجھے اللہ تعالیٰ کا وہ اسم تعلیم دیں کہ جب اس کے وسیلے سے دعا کی جائے، تو اللہ تعالیٰ دعا قبول کرتا ہے، اور جب اس کے وسیلے سے مانگا جائے، تو اللہ تعالیٰ عطا کرتا ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے چہرہ پھیر لیا، وہ خاتون کھڑی ہوئیں، انہوں نے وضو کیا اور یہ کہا:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَبِاسْمِكَ الْعَظِيمِ الَّذِي إِذَا دُعِيتَ بِهِ أَجَبْتَ، وَإِذَا سُئِلْتَ بِهِ أَعْطَيْتَ»
”اے اللہ! میں تجھ سے ساری کی ساری بھلائی مانگتی ہوں، وہ جس کا مجھے علم ہے اور وہ بھی جس کا مجھے علم نہیں ہے، اور میں تیرے اس عظیم اسم کے وسیلے سے دعا مانگتی ہوں کہ جب اُس کے وسیلے سے تجھ سے دعا مانگی جائے، تو تُو دعا قبول کرتا ہے، اور جب اس کے وسیلے سے تجھ سے مانگا جائے، تو تُو عطا کرتا ہے۔“
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم وہ (اسم) ان اسماء میں سے ایک ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبداللہ عصری ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17262]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 518»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1276
«اللهم إني أسألك من الخير كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم وأعوذ بك من الشر كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم اللهم إني أسألك من خير ما سألك به عبدك ونبيك وأعوذ بك من شر ما عاذ به عبدك ونبيك اللهم إني أسألك الجنة وما قرب إليها من قول أو عمل وأعوذ بك من النار وما قرب إليها من قول أو عمل وأسألك أن تجعل كل قضاء قضيته لي خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ عَاجِلِهِ وَآجِلِهِ، مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ بِهِ عَبْدُكَ وَنَبِيُّكَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ إِلَيْهَا مِنْ قَوْلٍ أَوْ عَمَلٍ، وَأَسْأَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ كُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِي خَيْرًا» (ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے ہر طرح کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، خواہ وہ جلد ملنے والی ہو یا دیر سے، جسے میں جانتا ہوں اور جسے میں نہیں جانتا۔ اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر طرح کے شر سے، خواہ وہ جلد آنے والا ہو یا دیر سے، جسے میں جانتا ہوں اور جسے میں نہیں جانتا۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس خیر کا سوال کرتا ہوں جس کا سوال تجھ سے تیرے بندے اور تیرے نبی نے کیا، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس شر سے جس سے تیرے بندے اور تیرے نبی نے پناہ مانگی۔ اے اللہ! میں تجھ سے جنت کا اور ہر اس قول و عمل کا سوال کرتا ہوں جو جنت کے قریب کر دے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم کی آگ سے اور ہر اس قول و عمل سے جو جہنم کے قریب کر دے، اور میں تجھ سے یہ التجا کرتا ہوں کہ تو نے میرے لیے جو بھی فیصلہ فرمایا ہے، اسے میرے حق میں بہتر بنا دے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1276]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن عائشة. الصحيحة 1442: حم، حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4047
" عليك بجمل الدعاء وجوامعه قولي: اللهم إني أسألك من الخير كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم وأعوذ بك من الشر كله عاجله وآجله ما علمت منه وما لم أعلم وأسألك الجنة وما قرب إليها من قول أو عمل وأعوذ بك من النار وما قرب إليها من قول أو عمل وأسألك مما سألك به محمد صلى الله عليه وسلم وأعوذ بك مما تعوذ به محمد صلى الله عليه وسلم وما قضيت لي من قضاء فاجعل عاقبته رشدا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جامع اور مختصر دعاؤں کو لازم پکڑو، تم یوں کہو: اے اللہ! میں تجھ سے ہر بھلائی مانگتا ہوں، جلد ملنے والی بھی اور دیر سے ملنے والی بھی، جو مجھے معلوم ہے اور جو مجھے معلوم نہیں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر برائی سے، جلد آنے والی بھی اور دیر سے آنے والی بھی، جو مجھے معلوم ہے اور جو مجھے معلوم نہیں، اور میں تجھ سے جنت مانگتا ہوں اور ہر وہ قول و عمل جو اس کے قریب کرے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم سے اور ہر اس قول و عمل سے جو اس کے قریب کرے، اور میں تجھ سے وہی مانگتا ہوں جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے مانگا، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے جس سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تیری پناہ مانگی، اور جو فیصلہ تو نے میرے لیے کیا ہے اس کا انجام ہدایت پر مبنی بنا دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4047]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد] عن عائشة. الصحيحة 1542.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 9904
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: عَلَّمَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ التَّشَهُّدَ، فَذَكَرَ التَّشَهُّدَ ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ، مَا أَعْلَمُ مِنْهُ وَمَا لَا أَعْلَمُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَاذَ مِنْهُ عِبَادُكَ الصَّالِحُونَ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ.
عمیر بن سعید کہتے ہیں: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھے تشہد سکھایا، پھر تشہد کے الفاظ بیان کیے، پھر (یہ دعا بھی سکھائی): ”اے اللہ! میں تجھ سے ہر بھلائی مانگتا ہوں، جسے میں جانتا ہوں اور جسے نہیں جانتا۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس بھلائی کا سوال کرتا ہوں جس کا سوال تیرے نیک بندوں نے کیا، اور اس برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں جس سے تیرے نیک بندوں نے پناہ مانگی۔ اے اللہ! اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھلائی دے، اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9904]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 55، حدیث 9940»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3082، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3042، 29868، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9941، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7571»
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3082، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3042، 29868، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9941، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7571»