الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1984. إن النذر لا يقرب من ابن آدم شيئا لم يكن ....
بیشک نذر ابنِ آدم کے لیے کوئی ایسی چیز قریب ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 1981 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1981
مسند احمد: 5275
حدیث نمبر: 1981
«إن النذر لا يقرب من ابن آدم شيئا لم يكن الله تعالى قدره له ولكن النذر يوافق القدر فيخرج ذلك من البخيل ما لم يكن البخيل يريد أن يخرج»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک نذر ابنِ آدم کے لیے کوئی ایسی چیز قریب نہیں لا سکتی جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے مقدر نہ کی ہو، لیکن نذر تقدیر کے موافق ہو جاتی ہے تو اس کے ذریعے بخیل کے پاس سے وہ کچھ نکل آتا ہے جو وہ بخیل نکالنا نہیں چاہتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1981]
”بیشک نذر ابنِ آدم کے لیے کوئی ایسی چیز قریب نہیں لا سکتی جو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے مقدر نہ کی ہو، لیکن نذر تقدیر کے موافق ہو جاتی ہے تو اس کے ذریعے بخیل کے پاس سے وہ کچھ نکل آتا ہے جو وہ بخیل نکالنا نہیں چاہتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ا/حدیث: 1981]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 2585: حم، خ، د ن ابن ماجه، السنة 312.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5275
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّذْرِ، وَقَالَ:" إِنَّهُ لَا يَرُدُّ مِنَ الْقَدَرِ شَيْئًا، وَإِنَّمَا يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منت ماننے سے منع کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس سے تقدیر کا تو کوئی فیصلہ بھی نہیں ٹلتا، البتہ بخیل آدمی سے اسی طرح مال نکلوایا جاتا ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5275]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ، خ : 6608 ، م : 1639 .