الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2290. إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نعجل إفطارنا ونؤخر سحورنا ونضع ....
بے شک ہم گروہِ انبیاء کو یہ حکم دیا گیا ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 2286 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2286
سنن دارقطنی: 1096
حدیث نمبر: 2286
«إنا معشر الأنبياء أمرنا أن نعجل إفطارنا ونؤخر سحورنا ونضع أيماننا على شمائلنا في الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم گروہِ انبیاء کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں، سحری میں تاخیر کریں اور نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2286]
”بے شک ہم گروہِ انبیاء کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم افطار میں جلدی کریں، سحری میں تاخیر کریں اور نماز میں اپنے دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2286]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي طب] عن ابن عباس. الروض النضير 503، أحكام الجنائز 117، حقيقة الصيام 85: حب، قط، طص، طس – ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
ترقیم العلمیہ : 1081 ترقیم الرسالہ : -- 1096
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، نا النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْنَا مَعَاشِرَ الأَنْبِيَاءِ أَنْ نُعَجِّلَ إِفْطَارَنَا، وَنُؤَخِّرَ سَحُورَنَا، وَنَضْرِبَ بِأَيْمَانِنَا عَلَى شَمَائِلِنَا فِي الصَّلاةِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ہمیں (یعنی) انبیاء کو حکم دیا گیا ہے: ہم افطار جلدی کریں، سحری تاخیر سے کریں اور نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھیں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1096]
ترقیم العلمیہ: 1081
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1096، قال البيهقي: ضعيف، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: 66/11»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف