الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2302. إنك ستأتي قوما أهل كتاب فإذا جئتهم فادعهم إلى أن ....
یقیناً تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 2298 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2298
الجامع الكامل: 1731
حدیث نمبر: 2298
«إنك ستأتي قوما أهل كتاب فإذا جئتهم فادعهم إلى أن يشهدوا أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله فإن هم أطاعوا لك بذلك فأخبرهم أن الله قد فرض عليهم خمس صلوات في كل يوم وليلة فإن هم أطاعوا لك بذلك فأخبرهم أن الله قد فرض عليهم صدقة تؤخذ من أغنيائهم فترد على فقرائهم فإن هم أطاعوا لك بذلك فإياك وكرائم أموالهم واتق دعوة المظلوم فإنه ليس بينها وبين الله حجاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم ایک ایسی قوم کے پاس جا رہے ہو جو اہل کتاب ہیں۔ پس جب تم ان کے پاس پہنچو تو انہیں اس بات کی گواہی دینے کی دعوت دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں۔ اگر وہ تمہاری اس بات کو مان لیں، تو انہیں بتانا کہ اللہ نے ان پر ہر دن اور رات میں پانچ نمازیں فرض کی ہیں۔ پھر اگر وہ اس بات کو بھی مان لیں، تو انہیں بتانا کہ اللہ نے ان پر صدقہ (زکوٰۃ) فرض کیا ہے جو ان کے امیروں سے لیا جائے گا اور ان کے غریبوں میں بانٹ دیا جائے گا۔ پس اگر وہ تمہاری اس بات کی بھی اطاعت کر لیں، تو ان کے عمدہ اموال (بطور زکوٰۃ لینے) سے بچنا، اور مظلوم کی بددعا سے ڈرنا کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2298]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن ابن عباس. مختصر مسلم 501.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1731
1731. عن عائشة أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إنّ اللهَ افترضَ على العباد خمسَ صلواتٍ في كل يومٍ وليلةٍ.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الطبراني في الأوسط –مجمع البحرين (523) عن محمد بن راشد، ثنا عصام بن روّاد بن الجراح، ثنا أبي، ثنا نافع بن عمر، عن ابن أبي مليكة، عن عروة، حدثتني عائشة فذكرتْه.»
الحكم على الحديث:
حسن