الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
449. إذا توضأ الرجل المسلم خرجت خطاياه من سمعه وبصره ويديه ....
جب کوئی مسلمان شخص وضو کرتا ہے تو اس کے ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 448 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 448
مسند امام شافعی: 54
حدیث نمبر: 448
«إذا توضأ الرجل المسلم خرجت خطاياه من سمعه وبصره ويديه ورجليه فإن قعد قعد مغفورا له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی مسلمان شخص وضو کرتا ہے تو اس کے گناہ اس کی سماعت، اس کی بصارت، اس کے ہاتھوں اور اس کے پیروں سے نکل جاتے ہیں، پھر اگر وہ بیٹھتا ہے تو اس حال میں بیٹھتا ہے کہ اس کی مغفرت ہو چکی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 448]
”جب کوئی مسلمان شخص وضو کرتا ہے تو اس کے گناہ اس کی سماعت، اس کی بصارت، اس کے ہاتھوں اور اس کے پیروں سے نکل جاتے ہیں، پھر اگر وہ بیٹھتا ہے تو اس حال میں بیٹھتا ہے کہ اس کی مغفرت ہو چکی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 448]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم طب] عن أبي أمامة. صحيح الترغيب 182.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 54
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ حُمْرَانَ: أَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ بِالْمَقَاعِدِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"مَنْ تَوَضَّأَ نَحْوَ وُضُوئِي هَذَا، خَرَجَتْ خَطَايَاهُ مِنْ وَجْهِهِ وَيَدَيْهِ وَرِجْلَيْهِ" . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
حمران رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عثمان رضی اللہ عنہ نے بیٹھنے کی جگہ پر وضو کیا اور اعضائے وضو کو تین تین دفعہ دھویا پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے: ”جس نے میرے اس وضو کی طرح وضو کیا تو اس کے گناہ چہرے، ہاتھوں اور پاؤں سے نکل جائیں گے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 54]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: الوضوء، باب الوضوء ثلاثاً ثلاثاً (159) (164) ومسلم، الطهارة، باب فضل الوضوء والصلاة عقبه (230) (226).»