الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4489. كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت
آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 4481 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4481
بلوغ المرام: 980
المستدرک علی الصحیحین: 1529
السنن الكبرى للبيهقي: 17823
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7708
المعجم الکبیر للطبرانی: 13357
حدیث نمبر: 4481
«كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اسے ضائع کر دے جس کی کفالت اس کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4481]
”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اسے ضائع کر دے جس کی کفالت اس کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4481]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ك هق] عن ابن عمرو. الإرواء 894، الترغيب 3/82.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 980
وعن عبد الله بن عمر رضي الله تعالى عنهما قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «كفى بالمرء إثما أن يضيع من يقوت» رواه النسائي وهو عند مسلم بلفظ: «أن يحبس عمن يملك قوته» .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”ایک انسان کیلئے یہی گناہ کافی ہے کہ جن کی روزی کا ذمہ دار و کفیل ہے ان کو ضائع کر دے۔“ (نسائی) اور مسلم میں یہ الفاظ ہیں کہ ”جس کی روزی کا مالک ہے اسے روک لے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 980]
«وَعَنْ» اور سے – «عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ» عبداللہ بن عمر – «رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُمَا» اللہ تعالیٰ ان دونوں سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «كَفَى بِالْمَرْءِ» آدمی کے لیے کافی ہے – «إِثْمًا» گناہ کے طور پر – «أَنْ يُضَيِّعَ» کہ وہ ضائع کر دے – «مَنْ يَقُوتُ» اسے جس کو وہ روزی دیتا ہے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «النَّسَائِيُّ» نسائی نے – «وَهُوَ عِنْدَ مُسْلِمٍ» اور یہ مسلم کے ہاں ہے – «بِلَفْظِ» ان الفاظ کے ساتھ: – «أَنْ يَحْبِسَ» کہ وہ روک لے – «عَمَّنْ يَمْلِكُ» اس سے جس کا وہ مالک ہے – «قُوتَهُ» اس کی روزی۔
اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے گناہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے جن کی روزی اس کے ذمے ہے۔“ اسے نسائی نے روایت کیا ہے، اور مسلم میں یہ ان الفاظ سے ہے: ”کہ وہ اس سے روزی روک لے جس کا وہ مالک ہے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 980]
اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے گناہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے جن کی روزی اس کے ذمے ہے۔“ اسے نسائی نے روایت کیا ہے، اور مسلم میں یہ ان الفاظ سے ہے: ”کہ وہ اس سے روزی روک لے جس کا وہ مالک ہے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 980]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الزكاة، باب فضل النفقة علي العيال والمملوك...، حديث:996، والنسائي في الكبرٰي:5 /374، حديث:9177، وأبوداود، الزكاة، حديث:1692.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1529
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمَّاك ببغداد، حدثنا الحسن بن سلَّام، حدثنا قَبِيصة. وأخبرنا أبو العباس المحبوبي، حدثنا أحمد بن سَيَّار، حدثنا محمد بن كَثير. وأخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن غالب، حدثنا أبو حذيفة؛ قالوا: حدثنا سفيان - وهو الثَّوري - حدثنا أبو إسحاق، عن وَهْب بن جابر الخَيْواني، عن عبد الله بن عمرو قال: قال رسولُ الله ﷺ:"كفى بالمرءِ إثمًا أن يُضيِّع مَن يَقُوتُ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، ووهب بن جابر من كِبار تابعي الكوفة.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه، ووهب بن جابر من كِبار تابعي الكوفة.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی شخص کے گناہگار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے (یعنی ان کا حق ادا نہ کرے) جن کی روزی اس کے ذمے ہے۔“
اس حدیث کی اسناد صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور وہب بن جابر کوفہ کے کبار تابعین میں سے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الزكاة/حدیث: 1529]
اس حدیث کی اسناد صحیح ہیں لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور وہب بن جابر کوفہ کے کبار تابعین میں سے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الزكاة/حدیث: 1529]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، وهب بن جابر الخيواني وإن لم يرو عنه غير أبي إسحاق - وهو عمرو بن عبد الله السَّبيعي - قد وثقه ابن معين والعجلي وابن حبان، وهو تابعي كبير كما قال المصنف، ثم هو متابع، وبقية رجاله ثقات. قبيصة: هو ابن عقبة، ومحمد بن كثير: ...» [ترقيم الرساله 1529] [ترقيم الشركة 1520]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 17823
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُضَيِّعَ مَنْ يَقُوتُ".
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انسان کے لیے بطور گناہ یہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے جن کی روزی اس کے ذمے ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 17823]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 7708
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُضَيِّعَ مَنْ يَقُوتُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُتْبَةَ، وَرِوَايَةُ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الْحِجَازِيِّينَ ضَعِيفَةٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنْ مُوسَى بْنِ عُتْبَةَ، وَرِوَايَةُ إِسْمَاعِيلَ عَنِ الْحِجَازِيِّينَ ضَعِيفَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”آدمی کے گناہگار ہونے کے لیئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے جن کا خرچ اس (آدمی) کے ذمہ ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے اسماعیل بن عیاش کی موسیٰ بن عتبہ سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ اور اسماعیل نے اہل حجاز سے ضعیف روایات نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7708]
یہ روایت امام طبرانی نے اسماعیل بن عیاش کی موسیٰ بن عتبہ سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے۔ اور اسماعیل نے اہل حجاز سے ضعیف روایات نقل کی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7708]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13414)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13414، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 9441»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 13357
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْخَلَّالُ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُضَيِّعَ مَنْ يَقُوتُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ ان لوگوں کو ضائع کر دے جن کا نان و نفقہ اس کے ذمے ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13357]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 382، حدیث 13414»