الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5150. لقد هممت أن آمر رجلا يصلي بالناس ثم أحرق على ....
میں نے ارادہ کر لیا تھا کہ کسی آدمی کو ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 5142 (کل: 51 مقامات، 25 کتب)
سنن نسائی: 849
سنن ابن ماجہ: 791
بلوغ المرام: 315
مسند اسحاق بن راہویہ: 161
سنن دارمی: 1308
مشکوۃ المصابیح: 1053
مسند الحمیدی: 986
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 289
مصنف ابن ابی شیبہ: 3384
مسند امام شافعی: 274
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 148
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 400
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1194
41 تا 50
حدیث نمبر: 4930
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ فِي آخَرِينَ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكٌ، وَأنبأ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا عَبْدُ اللهِ هُوَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِحَطَبٍ فَيُحْتَطَبَ، ثُمَّ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَيُؤَذَّنَ لَهَا، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيَؤُمَّ النَّاسَ، ثُمَّ أُخَالِفَ إِلَى رِجَالٍ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ يَعْلَمُ أَحَدُهُمْ أَنَّهُ يَجِدُ عَظْمًا سَمِينًا أَوْ مِرْمَاتَيْنِ حَسَنَتَيْنِ لَشَهِدَ الْعِشَاءَ". لَفْظُ حَدِيثِ الشَّافِعِيِّ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يُوسُفَ، وَابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ، عَنْ مَالِكٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! میں نے ارادہ کیا کہ میں لکڑیاں اکٹھی کرنے کا حکم دوں، پھر میں کسی کو نماز کا حکم دوں، اذان کہی جائے اور میں کسی ایک کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو جماعت کروائے، پھر میں ان لوگوں کی طرف جاؤں اور ان کے گھروں کو ان سمیت جلا دوں۔ اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! اگر ان میں سے ایک بھی جان لے کہ وہ موٹی ہڈی پائے گا یا وہ دو عمدہ ہڈیاں پائے گا تو وہ عشاء کی نماز میں ضرور حاضر ہو گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4930]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 618»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4931
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَجْبُورٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّهَّانُ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ أَثْقَلَ الصَّلَاةِ عَلَى الْمُنَافِقِينَ صَلَاةُ الْعِشَاءِ وَصَلَاةُ الْفَجْرِ، وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا، وَلَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَتُقَامَ، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيُصَلِّي بِالنَّاسِ، ثُمَّ أَنْطَلِقَ مَعِي بِرِجَالٍ مَعَهُمْ حُزَمُ الْحَطَبِ، ثُمَّ أُخَالِفَ إِلَى قَوْمٍ لَا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ بِالنَّارِ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ عَنِ الْأَعْمَشِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عشا اور فجر کی نمازیں منافقین پر بھاری ہیں، اگر وہ جان لیں کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو وہ گھٹنوں کے بل بھی چل کر آئیں، اور میں نے ارادہ کیا کہ نماز قائم کرنے کا حکم دوں، پھر میں ایک شخص کو حکم دوں تاکہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے اور پھر میں کچھ لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر، جن کے پاس لکڑیوں کے گٹھے ہوں، ان لوگوں کی طرف جاؤں جو نماز میں حاضر نہیں ہوتے تو میں ان سمیت ان کے گھروں کو آگ سے جلا دوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4931]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر ما قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4932
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ فِتْيَانِي أَنْ يَسْتَعِدُّوا لِي حُزَمًا مِنْ حَطَبٍ ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ، ثُمَّ أُحَرِّقَ بُيُوتًا عَلَى مَنْ فِيهَا". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے! میں نے ارادہ کیا کہ میں اپنے نوجوانوں کو حکم دوں کہ وہ میرے لیے لکڑیوں کا گٹھا تیار کریں، پھر میں ایک شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کی امامت کروائے اور میں ان گھروں کو جلا دوں اور جو لوگ ان میں ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4932]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 651»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4934
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّكَّرِيُّ بِبَغْدَادَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ يَزِيدَ الْأَصَمِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ فِتْيَانِي أَنْ يَجْمَعُوا حُزَمًا مِنَ الْحَطَبِ ثُمَّ أَنْطَلِقَ فَأُحَرِّقَ عَلَى قَوْمٍ بُيُوتَهُمْ لَا يَشْهَدُونَ الْجُمُعَةَ". كَذَا قَالَ الْجُمُعَةَ، وَكَذَلِكَ رُوِيَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، وَالَّذِي يَدُلُّ عَلَيْهِ سَائِرُ الرِّوَايَاتِ أَنَّهُ عَبَّرَ بِالْجُمُعَةِ عَنِ الْجَمَاعَةِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے ارادہ کیا کہ میں اپنے نوجوانوں کو حکم دوں، وہ میرے لیے لکڑی کے گٹھے جمع کریں، پھر میں ان کو لے کر چلوں اور لوگوں کے گھر ان کے سمیت جلا دوں جو جمعہ میں حاضر نہیں ہوتے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4934]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معني تخريجه سالفاً»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4936
فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا النُّفَيْلِيُّ، ثنا أَبُو الْمَلِيحِ، ثنا يَزِيدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ فِتْيَتِي فَيَجْمَعُوا حُزَمًا مِنْ حَطَبٍ، ثُمَّ آتِي قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي بُيُوتِهِمْ لَيْسَتْ بِهِمْ عِلَّةٌ فَأُحَرِّقَهَا عَلَيْهِمْ". قُلْتُ لِيَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ: يَا أَبَا عَوْفٍ الْجُمُعَةُ عَنَى أَوْ غَيْرَهَا؟ فَقَالَ: صُمَّتَا أُذُنَايَ إِنْ لَمْ أَكُنْ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَأْثُرُهُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَا ذَكَرَ جُمُعَةً وَلَا غَيْرَهَا.
یزید بن اصم فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے ارادہ کیا کہ اپنے نوجوانوں کو حکم دوں کہ وہ لکڑیوں کا گٹھا جمع کریں، پھر میں ایسے لوگوں کی طرف آؤں جو اپنے گھروں میں بغیر کسی عذر کے نماز پڑھتے ہیں اور میں ان کو ان کے گھروں سمیت جلا دوں۔“
(ب) میں نے یزید بن اصم سے کہا: اے ابوعوف! جمعہ کے بارے میں یا اس کے علاوہ؟ وہ فرمانے لگے: میرے دونوں کان بہرے ہو جائیں اگر میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نہ سنا ہو کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں اور انہوں نے جمعہ اور اس کے علاوہ کا تذکرہ نہ کیا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4936]
(ب) میں نے یزید بن اصم سے کہا: اے ابوعوف! جمعہ کے بارے میں یا اس کے علاوہ؟ وہ فرمانے لگے: میرے دونوں کان بہرے ہو جائیں اگر میں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نہ سنا ہو کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں اور انہوں نے جمعہ اور اس کے علاوہ کا تذکرہ نہ کیا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4936]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ ابوداؤد 549»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 133
«أثقل الصلاة على المنافقين صلاة العشاء وصلاة الفجر ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو حبوا, ولقد هممت أن آمر بالصلاة فتقام ثم آمر رجلا فيصلي بالناس ثم أنطلق معي برجال معهم حزم من حطب إلى قوم لا يشهدون الصلاة فأحرق عليهم بيوتهم بالنار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”منافقوں پر عشاء اور فجر کی نماز سب سے زیادہ بھاری ہے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ ان دونوں (نمازوں) میں کتنا ثواب ہے تو وہ ان کے لیے ضرور آئیں، خواہ انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر ہی کیوں نہ آنا پڑے۔ اور بلاشبہ میں نے ارادہ کیا کہ میں نماز قائم کرنے کا حکم دوں، پھر کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں اپنے ہمراہ کچھ لوگوں کو لوں جن کے پاس لکڑیوں کے گٹھے ہوں اور ان لوگوں کی طرف جاؤں جو نماز میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھروں کو آگ لگا کر جلا دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 133]
”منافقوں پر عشاء اور فجر کی نماز سب سے زیادہ بھاری ہے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ ان دونوں (نمازوں) میں کتنا ثواب ہے تو وہ ان کے لیے ضرور آئیں، خواہ انہیں گھٹنوں کے بل گھسٹ کر ہی کیوں نہ آنا پڑے۔ اور بلاشبہ میں نے ارادہ کیا کہ میں نماز قائم کرنے کا حکم دوں، پھر کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں اپنے ہمراہ کچھ لوگوں کو لوں جن کے پاس لکڑیوں کے گٹھے ہوں اور ان لوگوں کی طرف جاؤں جو نماز میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھروں کو آگ لگا کر جلا دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أب/حدیث: 133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم, ق, د, هـ] عن أبي هريرة. إرواء الغليل 486.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7072
" والذي نفسي بيده لقد هممت أن آمر بحطب فيحطب ثم آمر بالصلاة ليؤذن لها ثم آمر رجلا فيؤم الناس ثم أخالف إلى رجال فأحرق عليهم بيوتهم والذي نفسي بيده لويعلم أحدهم أنه يجد عرقا سمينا أو مرماتين حسنتين لشهد العشاء"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں نے ارادہ کیا تھا کہ لکڑیاں جمع کرنے کا حکم دوں، پھر نماز کا حکم دوں کہ اس کے لیے اذان دی جائے، پھر کسی آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کی امامت کرائے، پھر میں خود ان لوگوں کے پاس جاؤں اور ان کے گھروں کو ان پر جلا دوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر ان میں سے کسی کو یہ معلوم ہو کہ اسے موٹی ہڈی یا دو عمدہ کھر ملیں گے تو وہ عشاء کی نماز میں ضرور حاضر ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7072]
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں نے ارادہ کیا تھا کہ لکڑیاں جمع کرنے کا حکم دوں، پھر نماز کا حکم دوں کہ اس کے لیے اذان دی جائے، پھر کسی آدمی کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کی امامت کرائے، پھر میں خود ان لوگوں کے پاس جاؤں اور ان کے گھروں کو ان پر جلا دوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر ان میں سے کسی کو یہ معلوم ہو کہ اسے موٹی ہڈی یا دو عمدہ کھر ملیں گے تو وہ عشاء کی نماز میں ضرور حاضر ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7072]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 400
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ : حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، رَفَعَهُ: «لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ صَارِخًا بِالصَّلَاةِ، ثُمَّ أَتَخَلَّفَ عَلَى رِجَالٍ يَتَخَلَّفُونَ عَنِ الصَّلَاةِ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ» .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میرا پختہ ارادہ ہوا کہ میں کسی پکارنے والے (مؤذن) کو نماز کے لیے اذان دینے کا حکم دوں، پھر میں ان مردوں کے پاس (ان کے گھروں میں) جاؤں جو نماز سے پیچھے رہ جاتے ہیں اور ان کے گھروں کو ان سمیت آگ لگا کر جلا دوں۔“
اسے امام ابوداؤد الطیالسی نے روایت کیا ہے، اس کی سند میں طلحہ بن عمرو المکی ضعیف راوی ہے، البتہ اس مفہوم کی اصل صحیحین میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 400]
اسے امام ابوداؤد الطیالسی نے روایت کیا ہے، اس کی سند میں طلحہ بن عمرو المکی ضعیف راوی ہے، البتہ اس مفہوم کی اصل صحیحین میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 400]
تخریج الحدیث: «أخرجه صحيح البخاري برقم: 618، 626، 2288، 6797، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 651، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 217، وأخرجه سنن النسائي برقم: 848، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 548، 549، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 791، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8673، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1212، 1274، وأخرجه فتح الباري برقم: 618، 626، 2182، 2260، وأخرجه مسند البزار برقم: 1579، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 14157، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1484، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 438، 1065، 1120، 1445، 1525، 5684، 7217، 7547، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 894، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2163، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1194»
حدیث نمبر: 435
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَتُقَامَ، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ، ثُمَّ آخُذَ حُزَمًا مِنْ حَطَبٍ، ثُمَّ آتِيَ أَقْوَامًا فِي دُورِهِمْ لَا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ، فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَتُقَامَ، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا يُصَلِّي بِالنَّاسِ، ثُمَّ آخُذَ حُزَمًا مِنْ حَطَبٍ، ثُمَّ آتِيَ أَقْوَامًا فِي دُورِهِمْ لَا يَشْهَدُونَ الصَّلَاةَ، فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ إِلَّا زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”یقیناً میں نے ارادہ کیا کہ میں نماز کا حکم دوں تو وہ (باجماعت) قائم کی جائے، پھر ایک شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں لکڑیوں کے گٹھے لوں اور ان لوگوں کے پاس ان کے گھروں میں جاؤں جو نماز میں حاضر نہیں ہوتے، اور ان کے گھر ان پر جلا دوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عدی بن ثابت رحمہ اللہ سے صرف زید بن ابی انیسہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 435]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عدی بن ثابت رحمہ اللہ سے صرف زید بن ابی انیسہ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 435]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 615، 644، 652، 657، 721، 2420، 2689، 7224، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 437، 439، 651، ومالك فى «الموطأ» برقم: 220 / 60، 427 / 131، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 333، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 391، 1481، 1475، 1482، 1484، 1554، 1555، (1/479) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1659، 2096، 2097، 2098، 2153، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 539 / 1، 670 / 1، 847 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 923، 1533، 1647، وأبو داود فى «سننه» برقم: 548، 549، والترمذي فى «جامعه» برقم: 217، 225، 226، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1248، 1309، 1310، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 791، 797، 998، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2045، 5008، 5011، 5009، 5010، 5012، 5014، 5273، 21450، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7346، 7446، 7853، 8137، 8265، 8918، 8994، 9012، 9025، 9507، 9617، 10240، 10239، 10359، 10957، 11031، 11052، 11091، 11118، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2443، والحميدي فى «مسنده» برقم: 986، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6338، 6475، والبزار فى «مسنده» برقم: 8090، 8349، 8962، 9023، 9037، 9206، 9207، 9275، 9379، 9602، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1984، 1986، 1985، 1987، 1998، 2007، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3370، 5923، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1001، 1002، 1003، 1004، 1005، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 994، 5871، 5874، 5875، 5872، 5873، والطبراني فى «الصغير» برقم: 931، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1061، 1502، 4877، 5688، 7221، 7551»
حدیث نمبر: 4877
حَدَّثَنَا عَبْدُوسُ بْنُ دِيزَوَيْهِ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: نَا أَبُو عُثْمَانَ الْأَوْقَصُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَهَمَمْتُ أَنْ آمُرَ بِحَطَبٍ فَيُحْطَبَ، ثُمَّ آمُرَ بِالصَّلَاةِ فَيُؤَذَّنَ بِهَا، ثُمَّ آمُرَ رَجُلًا فَيُصَلِّيَ بِالنَّاسِ، ثُمَّ أُخَالِفَ عَلَى رِجَالٍ فَأُحَرِّقَ عَلَيْهِمْ بُيُوتَهُمْ بِالنَّارِ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَوْ عَلِمَ أَحَدُهُمْ أَنَّهُ يَجِدُ عَظْمًا سَمِينًا، أَوْ مِرْمَاتَيْنِ حَسَنَتَيْنِ لَشَهِدَ صَلَاةَ الْعِشَاءِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا أَبُو عُثْمَانَ الْأَوْقَصُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا أَبُو عُثْمَانَ الْأَوْقَصُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں نے پختہ ارادہ کر لیا تھا کہ لکڑیاں جمع کرنے کا حکم دوں تو وہ اکٹھی کی جائیں، پھر نماز کا حکم دوں تو اس کے لیے اذان دی جائے، پھر کسی شخص کو حکم دوں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائے، پھر میں (نماز سے پیچھے رہ جانے والے) مردوں کے پاس جاؤں اور ان کے گھروں کو ان سمیت آگ لگا کر جلا دوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اگر ان میں سے کسی کو یہ معلوم ہو کہ اسے گوشت والی ایک موٹی ہڈی ملے گی یا (بکری کے پائے کے) دو عمدہ کھر ملیں گے تو وہ عشاء کی نماز میں ضرور حاضر ہوتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام زہری رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ابو عثمان الاوقص رحمہ اللہ نے روایت کی ہے اور ان سے (روایت کرنے میں) ولید بن مسلم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4877]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام زہری رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ابو عثمان الاوقص رحمہ اللہ نے روایت کی ہے اور ان سے (روایت کرنے میں) ولید بن مسلم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4877]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 615، 644، 652، 657، 721، 2420، 2689، 7224، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 437، 439، 651، ومالك فى «الموطأ» برقم: 220 / 60، 427 / 131، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 333، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 391، 1481، 1475، 1482، 1484، 1554، 1555، (1/479) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1659، 2096، 2097، 2098، 2153، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 539 / 1، 670 / 1، 847 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 923، 1533، 1647، وأبو داود فى «سننه» برقم: 548، 549، والترمذي فى «جامعه» برقم: 217، 225، 226، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1248، 1309، 1310، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 791، 797، 998، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2045، 5008، 5011، 5009، 5010، 5012، 5014، 5273، 21450، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7346، 7446، 7853، 8137، 8265، 8918، 8994، 9012، 9025، 9507، 9617، 10240، 10239، 10359، 10957، 11031، 11052، 11091، 11118، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2443، والحميدي فى «مسنده» برقم: 986، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6338، 6475، والبزار فى «مسنده» برقم: 8090، 8349، 8962، 9023، 9037، 9206، 9207، 9275، 9379، 9602، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1984، 1986، 1985، 1987، 1998، 2007، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3370، 5923، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1001، 1002، 1003، 1004، 1005، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 994، 5871، 5874، 5875، 5872، 5873، والطبراني فى «الصغير» برقم: 931، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 435، 1061، 1502، 5688، 7221، 7551»