الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
532. إذا دعا أحدكم فليعزم المسألة ولا يقل: اللهم إن شئت ....
جب تم میں سے کوئی شخص دعا کرے تو پختہ ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 531 (کل: 22 مقامات، 15 کتب)
صحیح مسلم: 6812
سنن ابوداود: 1483
سنن ترمذی: 3497
سنن ابن ماجہ: 3854
معجم صغیر للطبرانی : 1065
مسند الحمیدی: 993
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 496
مصنف ابن ابی شیبہ: 31121
الفتح الربانی: 5611
صحیح ابن حبان: 977
الجامع الكامل: 10909
المعجم الاوسط: 2017
21 تا 22
حدیث نمبر: 7763
«لا يقولن أحدكم: اللهم اغفر لي إن شئت اللهم ارحمني إن شئت اللهم ارزقني إن شئت وليعزم المسألة فإنه يفعل ما يشاء لا مكره له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے، اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم فرما، اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے رزق دے، بلکہ پختگی کے ساتھ مانگے، کیونکہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے، اسے کوئی مجبور کرنے والا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7763]
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے، اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھ پر رحم فرما، اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے رزق دے، بلکہ پختگی کے ساتھ مانگے، کیونکہ اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے، اسے کوئی مجبور کرنے والا نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7763]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ن هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1878، صحيح أبي داود 1333: ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2017
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْجَارُودِ الْأَصْبَهَانِيُّ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِصَامِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: نَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ: لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمُ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ، وَلَكِنْ لِيَعْزِمِ الْمَسْأَلَةَ، فَإِنَّهُ لَا مُكْرِهَ لَهُ. لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا سُفْيَانُ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ سُفْيَانَ إِلَّا مُحَمَّدٌ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص ہرگز یہ نہ کہے: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ» ”اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے“، بلکہ اسے چاہیے کہ (دعا میں) پختگی اور عزم اختیار کرے، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو کوئی مجبور کرنے والا نہیں ہے۔“
اسے اعمش رحمہ اللہ سے صرف سفیان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سفیان رحمہ اللہ سے اسے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2017]
اسے اعمش رحمہ اللہ سے صرف سفیان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور سفیان رحمہ اللہ سے اسے صرف محمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2017]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6339، 7477، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2679، ومالك فى «الموطأ» برقم: 722 / 235، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 896، 977، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10343، 10344، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1483، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3497، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3854، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7434، 8353، 10038، 10106، 10117، 10454، 10641، 11021، والحميدي فى «مسنده» برقم: 993، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6496، والبزار فى «مسنده» برقم: 8308، 8327، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19641، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29773، والطبراني فى «الصغير» برقم: 170»