الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5820. ما يأمن الذي يرفع رأسه في صلاته قبل الإمام أن ....
جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 5812 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5812
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2420
حدیث نمبر: 5812
«ما يأمن الذي يرفع رأسه في صلاته قبل الإمام أن يحول الله صورته في صورة حمار؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہ اس بات سے بے خوف ہو گیا ہے کہ اللہ اس کی صورت گدھے کی صورت میں بدل دے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5812]
”جو شخص نماز میں امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہ اس بات سے بے خوف ہو گیا ہے کہ اللہ اس کی صورت گدھے کی صورت میں بدل دے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5812]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2420
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: مَا يَأْمَنُ الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يَعُودَ رَأْسُهُ رَأْسَ كَلْبٍ، وَلَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ يَرْفَعُونَ أَبْصَارَهُمْ إِلَى السَّمَاءِ أَوْ لَتُخْطَفَنَّ أَبْصَارُهُمْ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِأَسَانِيدَ مِنْهَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِأَسَانِيدَ مِنْهَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبدالله رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جو شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھا لیتا ہے کیا وہ اس بات سے (خود کو) محفوظ سمجھتا ہے کہ اس کے سر کو کتے کے سر میں تبدیل کر دیا جائے لوگ اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھانے سے یا تو باز آ جائیں گے یا ان کی بینائی اچک لی جائے گی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ایسی اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے کچھ اسناد کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2420]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ایسی اسانید کے ساتھ نقل کی ہے جن میں سے کچھ اسناد کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2420]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح۔