الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6568. من منح منحة ورق أو منحة لبن أو أهدى زقاقا ....
جس نے کسی کو قرضِ حسنہ دیا، یا دودھ دینے ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 6559 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6559
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4735
حدیث نمبر: 6559
«من منح منحة ورق أو منحة لبن أو أهدى زقاقا فهو كعتق نسمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس نے کسی کو قرضِ حسنہ دیا، یا دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا، یا مشکیزہ ہدیہ کیا تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6559]
”جس نے کسی کو قرضِ حسنہ دیا، یا دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا، یا مشکیزہ ہدیہ کیا تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6559]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت حب] عن البراء. المشكاة 1917، صحيح الترغيب 889و 2/241.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4735
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" مَنْ مَنَحَ مِنْحَةً وَرِقًا، أَوْ ذَهَبًا، أَوْ سِقَاءً لَبَنًا، أَوْ أَهْدَى رَفْرَفًا، فَهُوَ كَعِتْقِ رَقَبَةٍ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ،وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ،وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص عطیہ کے طور پر چاندی یا سونا یا پینے کے لئے پانی یا دودھ دے دے یا بڑا اونٹ تحفے کے طور پر دے دے تو یہ غلام آزاد کرنے کی مانند ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4735]
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4735]
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح