الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7366. لا تصوموا يوم الجمعة إلا وقبله يوم أو بعده يوم
جمعہ کے دن روزہ مت رکھو سوائے اس کے کہ ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 7356 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7356
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5208
حدیث نمبر: 7356
«لا تصوموا يوم الجمعة إلا وقبله يوم أو بعده يوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن روزہ مت رکھو سوائے اس کے کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد بھی ایک دن روزہ رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7356]
”جمعہ کے دن روزہ مت رکھو سوائے اس کے کہ اس سے پہلے یا اس کے بعد بھی ایک دن روزہ رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7356]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 981: ت، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5208
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَصُومُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَحْدَهُ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”صرف جمعہ کے دن روزہ نہ رکھو“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبیداللہ ہے، جسے یحیی بن معین نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور ائمہ نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5208]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبیداللہ ہے، جسے یحیی بن معین نے ”ثقہ“ قرار دیا ہے، اور ائمہ نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5208]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (2615)، أخرجه مسند أحمد برقم: 2610»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف