الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7979. يا معاذ! والله إني لأحبك أوصيك يا معاذ لا تدعن ....
اے معاذ! اللہ کی قسم! میں تم سے محبت کرتا ....
شواہد الحدیث — صحيح الجامع الصغير وزيادته حدیث نمبر 7969 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7969
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17355
حدیث نمبر: 7969
«يا معاذ! والله إني لأحبك أوصيك يا معاذ لا تدعن في دبر كل صلاة أن تقول: اللهم أعني على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے معاذ! اللہ کی قسم! میں تم سے محبت کرتا ہوں، میں تمہیں وصیت کرتا ہوں، اے معاذ! ہر نماز کے بعد یہ کہنا کبھی مت چھوڑنا: اے اللہ! اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی بہترین عبادت پر میری مدد فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 7969]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك] عن معاذ بن جبل. الترغيب 2/262، شرح الطحاوية 335، صحيح أبي داود 1362: ابن خزيمة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 17355
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَوْدِيِّ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ، وَشُكْرِكَ، وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ»
”اے اللہ! اپنے ذکر، اپنے شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کے بارے میں میری مدد فرما!“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں، صرف عمرو بن عبداللہ اودی کا معاملہ مختلف ہے اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17355]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3189)، أخرجه مسند البزار برقم: 2075»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح