الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
864. محمد بن سيرين عن عمران عن ابن حصين
محمد بن سیرین کی سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایات
شواہد الحدیث — المعجم الكبير للطبراني حدیث نمبر 15531 (کل: 51 مقامات، 21 کتب)
سنن نسائی: 1857
سنن ابن ماجہ: 1594
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 230
مشکوۃ المصابیح: 1741
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 555
صحیح ابن حبان: 3123
مسند امام شافعی: 556
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1592
41 تا 50
حدیث نمبر: 7171
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا تَمِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَنَّ سَالِمًا حَدَّثَهُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحِيِّ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ حَرْمَلَةَ بْنِ يَحْيَى.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7171]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه المسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7174
وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، فِي آخَرِينَ قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرَةَ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَذُكِرَ لَهَا أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ: إِنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحِيِّ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: أَمَا إِنَّهُ لَمْ يَكْذِبْ وَلَكِنَّهُ أَخْطَأَ أَوْ نَسِيَ إِنَّمَا مَرَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى يَهُودِيَّةٍ وَهِيَ يَبْكِي عَلَيْهَا أَهْلُهَا فَقَالَ:" إِنَّهُمْ لَيَبْكُونَ عَلَيْهَا وَإِنَّهَا لَتُعَذَّبُ فِي قَبْرِهَا"..
سیدہ عمرہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، ان کے پاس سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا تذکرہ کیا گیا کہ وہ کہتے ہیں کہ میت کو زندوں کے رونے سے عذاب دیا جاتا ہے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ وہ جھوٹ تو نہیں بولتے لیکن ان سے غلطی یا بھول ہوئی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک یہودیہ کے پاس سے گزرے اور اس پر اس کے اہل والے رو رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اس پر رو رہے ہیں اور وہ قبر میں عذاب دی جا رہی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7174]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 19991
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: بَلَغَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَأَنْ أُمَتِّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللهِ أَحَبُّ إِلِيَّ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ وَلَدَ الزِّنَا"، وَإِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ"، وَ" إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحِيِّ" فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: رَحِمَ اللهُ أَبَا هُرَيْرَةَ أَسَاءَ سَمْعًا، فَأَسَاءَ إِجَابَةً" لَأَنْ أُمَتِّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللهِ أَحَبُّ إِلِيَّ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ وَلَدَ الزِّنَا" إنَّهَا لَمَّا نَزَلَتْ: {فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ ⦗١٠٠⦘ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ فَكُّ رَقَبَةٍ} [البلد: ١٢] ، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ:" مَا عِنْدَنَا مَا نُعْتِقُ، إِلَّا أَنَّ أَحَدَنَا لَهُ الْجَارِيَةُ السَّوْدَاءُ تَخْدُمُهُ، وَتَسْعَى عَلَيْهِ، فَلَوْ أَمَرْنَاهُنَّ فَزَنَيْنَ، فَجِئْنَ بِأَولَادٍ فَأَعْتَقْنَاهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَأَنْ أُمَتِّعَ بِسَوْطٍ فِي سَبِيلِ اللهِ أَحَبُّ إِلِيَّ مِنْ أَنْ آمُرَ بِالزِّنَا، ثُمَّ أُعْتِقَ الْوَلَدَ"، وَأَمَّا قَوْلُهُ" وَلَدُ الزِّنَا شَرُّ الثَّلَاثَةِ" فَلَمْ يَكُنِ الْحَدِيثُ عَلَى هَذَا، إِنَّمَا كَانَ رَجُلٌ مِنَ الْمُنَافِقِينَ يُؤْذِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" مَنْ يَعْذِرُنِي مِنْ فُلَانٍ؟"، قِيلَ:" يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهُ مَعَ مَا بِهِ، وَلَدُ الزِّنَا"، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هُوَ شَرُّ الثَّلَاثَةِ"، وَاللهُ تَعَالَى يَقُولُ {وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى} [الأنعام: ١٦٤] ، وَأَمَّا قَوْلُهُ" إِنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحِيِّ"، فَلَمْ يَكُنِ الْحَدِيثُ عَلَى هَذَا، وَلَكِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِدَارِ رَجُلٍ مِنَ الْيَهُودِ قَدْ مَاتَ، وَأَهْلُهُ يَبْكُونَ عَلَيْهِ، فَقَالَ:" إِنَّهُمْ لَيَبْكُونَ عَلَيْهِ، وَإِنَّهُ لَيُعَذَّبُ" وَاللهُ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ {لَا يُكَلِّفُ اللهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا} [البقرة: ٢٨٦] ". سَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَبْرَشُ يَرْوِي مَنَاكِيرَ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ أَبِي سُلَيْمَانَ الشَّامِيِّ، وَهُوَ بُرْدُ بْنُ سِنَانٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مُرْسَلًا فِي إِعْتَاقِ وَلَدِ الزِّنَا، وَاللهُ أَعْلَمُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے راستے میں ایک کوڑے کے ذریعے مدد کرنا مجھے حرامی بچے کو آزاد کرنے سے زیادہ محبوب ہے۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حرامی بچہ تینوں میں سب سے برا ہے اور مردہ کو زندہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ پر رحم فرمائے، وہ صحیح سن نہیں سکے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ ”میں اللہ کے راستے میں ایک کوڑے کے ذریعے مدد کروں، یہ حرامی بچے کو آزاد کرنے سے بہتر ہے“، یہ ان آیات کے نزول کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ﴿فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ * وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْعَقَبَةُ * فَكُّ رَقَبَةٍ﴾ [سورة البلد: 11-13] ”پھر بھی وہ گھاٹی عبور نہ کر سکا۔ (اے پیغمبر!) آپ کیا جانیں گھاٹی کیا ہے؟ ایک گردن آزاد کرا دینا۔“
کہا گیا: اے اللہ کے رسول! ہمارے پاس آزاد کرنے کو کچھ نہیں، لیکن ہم میں سے کسی کے پاس سیاہ لونڈی ہو جس سے وہ خدمت وغیرہ لیتا ہے، اگر ہم ان کو حکم دیں کہ وہ زنا کر لیں اور جو اولاد وہ جنم دیں ہم ان کو آزاد کر دیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ایک کوڑے کے ذریعے اللہ کے راستے میں مدد کروں، یہ مجھے زیادہ محبوب ہے کہ میں زنا کا حکم دوں، پھر بچے کو آزاد کروں۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ”حرامی بچہ تینوں میں سب سے برا ہے“، یہ حدیث اس طرح نہیں ہے بلکہ ایک منافق آدمی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دیتا تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون مجھے فلاں سے آرام دے گا؟“ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! اس میں جو برائی ہے اس کے ساتھ ساتھ وہ حرامی بچہ بھی ہے، تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ تینوں میں سب سے برا ہے۔“ اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ [سورة الأنعام: 164] ”کوئی جان کسی کا بوجھ نہ اٹھائے گی۔“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول کہ میت کو زندہ کے رونے کی وجہ سے عذاب ملتا ہے، یہ حدیث اس طرح نہیں ہے بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک یہودی کے گھر کے پاس سے گزرے، وہ فوت ہو گیا تھا اور اس کے گھر والے اس پر رو رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو عذاب دیا جا رہا ہے اور یہ رو رہے ہیں۔“ اور اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا﴾ [سورة البقرة: 286] ”جان کو اس کی طاقت کے مطابق تکلیف دی جاتی ہے۔“
(ب) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرسل روایت حرامی بچے کی آزادی کے بارے میں منقول ہے۔
سلمہ بن فضل ابرش منکر روایات بیان کرتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19991]

تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 2647
«ألا تسمعون؟ إن الله لا يعذب بدمع العين ولا بحزن القلب ولكن يعذب بهذا - وأشار إلى لسانه - أو يرحم وإن الميت يعذب ببكاء أهله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم سنتے ہو؟ بلاشبہ اللہ تعالیٰ آنکھ کے آنسو بہنے اور دل کے غم کی وجہ سے عذاب نہیں دیتا، بلکہ وہ اس کی وجہ سے عذاب دیتا ہے یا رحم فرماتا ہے—اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مبارک منہ کی طرف اشارہ کیا (یعنی زبان کی وجہ سے)۔ اور بلاشبہ میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2647]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 462.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6740
"الميت يعذب ببكاء الحي إذا قالوا: وا عضداه! وا كاسياه! وا ناصراه! وا جبلاه! ونحو هذا يتعتع ويقال أنت كذلك؟! أنت كذلك؟!"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میت کو زندہ لوگوں کے رونے پیٹنے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے، جب وہ کہتے ہیں: ہائے میرے سہارے! ہائے مجھے کپڑے پہنانے والے! ہائے میرے مددگار! ہائے میرے پہاڑ! اور اس طرح کے کلمات، تو اسے جھنجھوڑا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے: کیا تم ایسے ہی تھے؟! کیا تم ایسے ہی تھے؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6740]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن أبي موسى. الترغيب 4/176.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 13205
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الصَّبَّاحِ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، ثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میت اپنے گھر والوں کے رونے سے عذاب پاتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13205]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 330، حدیث 13262»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 929، 930، 932، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3136، 3137، 3135، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1854 / 5، 1855 / 6، 1857 / 8، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1994، 1997، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3129، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7271، 7276، وأحمد فى «مسنده» برقم: 296، 295، 4959، 5358، 6291، والحميدي فى «مسنده» برقم: 222، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6675، 6678، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12225، 12244، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6970، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13081، 13087، 13088، 13186، 13299»

حدیث نمبر: 848
وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا بِشْرٌ ، حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْمُزَنِيِّ أَنَّهُ اشْتَكَى، قَالَ: فَأَتَيْتُهُ أَنَا وَالْحَكَمُ فَتَذَاكَرْنَا الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ، فَقَالَ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ : قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - لِرَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَيَنْطَلِقُ رَجُلٌ غَازٍ فِي سَبِيلِ اللهِ تَعَالَى، فَيُقْتَلُ فِي قُطْرٍ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ شَهِيدًا، فَتَبْكِيهِ امْرَأَةٌ سَفِيهَةٌ جَاهِلَةٌ، فَيُعَذَّبُ بِبُكَائِهَا عَلَيْهِ؟ فَقَالَ الرَّجُلُ لِأَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: صَدَقَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ – وَأَبْطَلَ أَبُو هُرَيْرَةَ .
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا زَحْمَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ ، حَدَّثَنَا حَاجِبٌ ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ عَلَى بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، فَتَذَاكَرُوا الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ، فَحَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ، - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي بِذَلِكَ، فَكَأَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - خَالَفَهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: لَأَنْ أَنْطَلِقَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ، لَكِنْ قَالَ: كَذَبَ، بَدَلَ: أَبْطَلَ، وَكَرَّرَ ذَلِكَ.

حاجب بن عمر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بکر بن عبداللہ مزنی رحمہ اللہ بیمار ہوئے تو میں اور حکم بن اعرج ان کی عیادت کے لیے گئے۔ وہاں اس مسئلے کا ذکر ہوا کہ میت کو اس کے اہل کے رونے کے سبب عذاب دیا جاتا ہے۔ بکر بن عبداللہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے کہا: ”کیا ایک شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلے، زمین کے کسی گوشے میں شہید ہو جائے، پھر کوئی نادان اور جاہل عورت اس پر روئے تو اسے اس عورت کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جائے گا؟“ اس صحابی نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا اور ابوہریرہ سے غلطی ہوئی۔“
امام ابو یعلیٰ کی دوسری روایت میں اسی واقعے کے آخر میں «أَبْطَلَ» کے بجائے «كَذَبَ» کے الفاظ ہیں اور یہ بات متعدد مرتبہ دہرائی گئی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 848]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1592، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 848»
حدیث نمبر: 850
إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ أَبُو بَكْرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - بُكِيَ عَلَيْهِ، فَقَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ، فَأَبَوْا إِلَّا أَنْ يَبْكُوا، فَقَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - لِهِشَامِ بْنِ الْوَلِيدِ: قُمْ، فَأَخْرِجِ النِّسَاءَ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -: أُحَرِّجُكَ، فَقَالَ عُمَرُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: ادْخُلْ، فَقَدْ أَذِنْتُ لَكَ، فَدَخَلَ، فَقَالَتْ عَائِشَةُ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -: أَمُخْرِجِي أَنْتَ يَا بُنَيَّ؟ فَقَالَ: أَمَّا لَكِ فَقَدْ أَذِنْتُ لَكِ، فَجَعَلَ يُخْرِجُهُنَّ امْرَأَةً امْرَأَةً، وَهُوَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَضْرِبُهُنَّ بِالدِّرَّةِ، فَخَرَجَتْ أُمُّ فَرْوَةَ ، وَفَرَّقَ بَيْنَهُنَّ، أَوْ قَالَ: فَرَّقَ بَيْنَ النَّوَائِحِ.
قُلْتُ: الْمَرْفُوعُ مِنْهُ مُخَرَّجٌ عِنْدَهُمْ. وَرَوَاهُ أَحْمَدُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ خَاصَّةً دُونَ بَاقِي الْقِصَّةِ، وَالْقِصَّةُ أَشَارَ إِلَيْهَا الْبُخَارِيُّ تَعْلِيقًا.

سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا تو عورتیں ان پر رونے لگیں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ میت کو زندہ کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ مگر وہ رونے سے باز نہ آئیں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ہشام بن ولید سے فرمایا: ”اٹھو اور ان عورتوں کو باہر نکالو۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں روکنا چاہا تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اندر جاؤ، میں نے تمہیں اجازت دی۔“ وہ اندر گئے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”بیٹے! کیا تم مجھے بھی نکالو گے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”آپ کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اجازت دی ہے۔“ پھر وہ دوسری عورتوں کو ایک ایک کر کے باہر نکالتے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ انہیں اپنے دُرّے سے تنبیہ کرتے رہے، یہاں تک کہ ام فروہ بھی باہر آ گئیں اور نوحہ کرنے والی عورتیں منتشر کر دی گئیں۔
میں (ابن حجر) کہتا ہوں: اس روایت کا مرفوع حصہ کتبِ حدیث میں مروی ہے۔ امام احمد نے عبدالرزاق سے اسی سند کے ساتھ صرف مرفوع حصہ روایت کیا ہے، جبکہ امام بخاری نے اس واقعے کی طرف تعلیقاً اشارہ کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الجنائز/حدیث: 850]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: رَوَاهُ أَحْمَدُ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ خَاصَّةً دُونَ بَاقِي الْقِصَّةِ، وَالْقِصَّةُ أَشَارَ إِلَيْهَا الْبُخَارِيُّ تَعْلِيقًا .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1292، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 927، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 1852، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1593، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7263، 7264، وأحمد فى «مسنده» برقم: 182، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 850، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6680، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12223»

رواه أحمد، عن عبد الرزاق بهذا الإسناد خاصة دون باقي القصة، والقصة أشار إليها البخاري تعليقا
حدیث نمبر: 1592
مُسْنَدُ سَفِينَةَ (رَجُلٌ)
حَدَّثَنَا زَحْمَوَيْهِ حَدَّثَنَا صَالِحٌ حَدَّثَنَا حَاجِبٌ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ الْحَكَمِ الْأَعْرَجِ عَلَى بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، فَتَذَكَّرُوا أَمْرَ الْمَيِّتِ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ فَحَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ خَالَفَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : وَاللهِ لَئِنِ انْطَلَقَ رَجُلٌ مُحَارِبًا فِي سَبِيلِ اللهِ، ثُمَّ قُتِلَ فِي قُطْرٍ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ شَهِيدًا فَعَمَدَتِ امْرَأَةٌ سَفَهًا أَوْ جَهْلًا فَبَكَتْ عَلَيْهِ، لَيُعَذَّبَنَّ هَذَا الشَّهِيدُ بِبُكَاءِ هَذِهِ السَّفِيهَةِ عَلَيْهِ، فَقَالَ رَجُلٌ: صَدَقَ رَسُولُ اللهِ وَكَذَبَ أَبُو هُرَيْرَةَ ، صَدَقَ رَسُولُ اللهِ وَكَذَبَ أَبُو هُرَيْرَةَ .

حاجب بن عمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں الحکم الاعرج رحمہ اللہ کے ساتھ بکر بن عبد اللہ رحمہ اللہ کے پاس گیا، تو ان حضرات نے اس مسئلے کا تذکرہ کیا کہ میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے، چنانچہ بکر رحمہ اللہ نے ہمیں بیان کیا کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص نے بیان کیا، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس مسئلے میں ان سے اختلاف کیا تھا، انہوں نے کہا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! اگر کوئی شخص اللہ کی راہ میں جہاد کے لیے نکلے، پھر زمین کے کسی خطے میں شہید کر دیا جائے، پھر کوئی عورت حماقت یا جہالت کی بنا پر جان بوجھ کر اس پر روئے، تو اس نادان عورت کے اس پر رونے کی وجہ سے اس شہید کو ضرور عذاب دیا جائے گا۔“ اس پر ایک شخص نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا اور ابوہریرہ نے غلطی کی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا اور ابوہریرہ نے غلطی کی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند سفينة رجل/حدیث: 1592]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه ابن أبى عمر العدنى في "مسنده" كما في "المطالب العالية" (رقم 921)، و"إتحاف الخيرة" (رقم 1970)، وابن عساكر في "تاريخه" (67/ 354، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1589»

رجاله ثقات
حدیث نمبر: 1970
وَعَنِ الْحَاجِبِ بْنِ عُمَرَ أَبِي خُشَيْنَةَ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ قَالَ:
اشْتَكَى فَأَتَيْتُهُ أَنَا وَالْحَكَمُ نَعُودُهُ، فَتَذَاكَرْنَا الْمَيِّتَ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ أَهْلِهِ عَلَيْهِ، فَقَالَ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لِرَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَنْطَلِقُ رَجُلٌ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - فَيُقْتَلُ فِي قُطْرٍ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ شَهِيدًا فَتَبْكِيهِ امْرَأَةٌ سَفِيهَةٌ جَاهِلَةٌ فَيُعَذَّبُ بِبُكَائِهَا عَلَيْهِ؟ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ: صَدَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبْطَلَ أَبُو هُرَيْرَةَ".
رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ.
وَأَبُو يَعْلَى وَلَفْظُهُ: "دَخَلْتُ مَعَ الْحَكَمِ الْأَعْرَجِ عَلَى بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، فَتَذَاكَرُوا أَمْرَ الْمَيِّتِ يُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ، فَحَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: ثَنَا رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ خَالَفَهُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: وَاللَّهِ لَئِنِ انْطَلَقَ رَجُلٌ مُحَارِبًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ قُتِلَ فِي قُطْرٍ مِنْ أَقْطَارِ الْأَرْضِ شَهِيدًا، وَعَمَدَتِ امْرَأَةٌ سَفَهًا أَوْ جَهْلًا فَبَكَتْ عَلَيْهِ لَيُعَذَّبَنَّ هَذَا الشَّهِيدُ بِبُكَاءِ هَذِهِ السَّفِيهَةِ عَلَيْهِ. فَقَالَ رَجُلٌ: صَدَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَذَبَ أَبُو هُرَيْرَةَ، صَدَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَذَبَ أَبُو هُرَيْرَةَ".

حاجب بن عمر ابو خشینہ بیان کرتے ہیں کہ بکر بن عبداللہ المزنی رحمہ اللہ بیمار ہوئے تو میں اور الحکم ان کی عیادت کے لیے گئے، جہاں ہم نے اس بات کا تذکرہ کیا کہ کیا میت کو اس کے گھر والوں کے رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے، تو بکر بن عبداللہ نے بیان کیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی سے سوال کیا کہ ”ایک شخص اللہ عزوجل کی راہ میں جہاد کے لیے نکلتا ہے اور زمین کے کسی گوشے میں شہید کر دیا جاتا ہے، پھر کوئی نادان اور جاہل عورت اس پر بین کرتے ہوئے روتی ہے، تو کیا اس کے رونے کی وجہ سے اسے عذاب دیا جائے گا؟“ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا اور ابوہریرہ نے خطا کی“، اسے محمد بن یحییٰ بن ابی عمر نے روایت کیا ہے۔ امام ابو یعلیٰ کی روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ ”میں الحکم الاعرج کے ساتھ بکر بن عبداللہ کے پاس گیا، وہاں لوگوں نے اس مسئلے کا تذکرہ کیا کہ کیا میت کو زندوں کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے، تو بکر نے ہمیں حدیث بیان کی کہ ہم سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے بیان کیا، اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس معاملے میں ان سے اختلاف کیا تھا، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”خدا کی قسم! اگر کوئی شخص اللہ کی راہ میں لڑنے کے لیے نکلے، پھر زمین کے کسی کونے میں شہید کر دیا جائے اور کوئی عورت حماقت یا جہالت کی بنا پر اس کا قصد کرے اور اس پر روئے، تو اس نادان عورت کے رونے کی وجہ سے اس شہید کو یقیناً عذاب دیا جائے گا“، اس پر ایک شخص نے کہا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا اور ابوہریرہ نے خطا کی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا اور ابوہریرہ نے خطا کی“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1970]
تخریج الحدیث: «إسناد ابن أبي عمر: بشر عن حاجب بن عمر عن بكر بن عبد الله المزني؛ قال محقق المطالب (848): الإسناد صحيح، رجاله ثقات رجال الصحيح؛ وعند أبي يعلى صرّح بكر بالسماع من الصحابي»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح