🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
112. مُسْنَدُ جَابِرٍ
جابر کی مرویات کا بیان۔
شواہد الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 2283 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2283، 3312، 3377
صحیح مسلم: 5306، 5307
سنن ابوداود: 3845
سنن ترمذی: 1801، 1803
معجم صغیر للطبرانی : 655
مسند احمد: 4514، 9369، 12815، 14089
مصنف ابن ابی شیبہ: 26042، 26050
الفتح الربانی: 7420
صحیح ابن حبان: 5249
الجامع الكامل: 9565، 9566، 14327، 14330
السنن الكبرى للبيهقي: 14618
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7939، 7940، 7942، 7943
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 382
المعجم الکبیر للطبرانی: 4899، 5415
المعجم الاوسط: 3596، 5380
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5380
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ قَالَ: نَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَكَلَ طَعَامًا فَلَا يَمْسَحْ يَدَهُ حَتَّى يَلْعَقَ أَصَابِعَهُ، فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي فِي أَيِّ طَعَامِهِ يُبَارَكُ لَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا بُكَيْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُهُ مَخْرَمَةُ .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کھانا کھائے وہ اپنا ہاتھ اس وقت تک نہ پونچھے جب تک اپنی انگلیاں چاٹ نہ لے، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ اس کے کھانے کے کس حصے میں اس کے لیے برکت رکھی گئی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو بسر بن سعید سے بکیر بن عبداللہ بن اشج کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں ان کے بیٹے مخرمہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5380]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 5434»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں