🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
شواہد الحدیث — مسند أبي يعلى الموصلي حدیث نمبر 3909 (کل: 41 مقامات، 19 کتب)
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3909، 2273، 7286
صحیح بخاری: 6484
صحیح مسلم: 162، 172
سنن ترمذی: 2627
سنن نسائی: 4998
الادب المفرد: 121
سنن دارمی: 2747
صحیح الادب المفرد: 89
مشکوۃ المصابیح: 33
مسند احمد: 6912، 6925، 6982، 6983، 7017، 7086، 8855، 8931
مسند الشهاب: 167، 179
مصنف ابن ابی شیبہ: 28194
الفتح الربانی: 152
صحیح ابن حبان: 180، 230
المستدرک علی الصحیحین: 22
الجامع الكامل: 104، 5273، 14109، 14111، 14113، 14114، 14178
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6710، 6711، 7102، 7675
المعجم الکبیر للطبرانی: 13623، 13743
المعجم الاوسط: 232
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 232
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَتَدْرُونَ مَنِ الْمُسْلِمُ؟ I " قَالُوا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: I " مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ I ". قَالُوا: فَمَنِ الْمُؤْمِنُ؟ قَالَ: I " مَنْ أَمِنَهُ النَّاسُ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ I ". قَالُوا: فَمَنِ الْمُهَاجِرُ؟ قَالَ: I " مَنْ هَجَرَ السُّوءَ فَاجْتَنَبَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ إِلَّا رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ مسلمان کون ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم بہتر جانتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کی زبان اور اس کے ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔“ انہوں نے عرض کیا: ”تو مومن کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے لوگ اپنی جانوں اور اپنے مالوں کے متعلق پرامن رہیں۔“ انہوں نے عرض کیا: ”تو مہاجر کون ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے برائی کو چھوڑ دیا اور اس سے کنارہ کش رہا۔“
موسیٰ بن علی رحمہ اللہ سے یہ دونوں حدیثیں صرف روح بن صلاح رحمہ اللہ ہی نے روایت کی ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 232]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 7044، 7138، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 336، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14610، 14611، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3188»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں